Home / انٹرنیشنل / انتہائی افسوسناک خبر: متحدہ عرب امارات میں اسلامی قوانین ختم کر دیئے گئے، اب وہاں لڑکے لڑکیوں کو کیا اجازت ہو گی؟ ناقابل یقین تفصیلات جاری

انتہائی افسوسناک خبر: متحدہ عرب امارات میں اسلامی قوانین ختم کر دیئے گئے، اب وہاں لڑکے لڑکیوں کو کیا اجازت ہو گی؟ ناقابل یقین تفصیلات جاری

دبئی(ویب ڈیسک)اسرائیل کے ساتھ سفارت و تجارت سمیت ہر سطح پر تعلقات قائم کرنے کے بعد اب متحدہ عرب امارات میں اسلامی قوانین بھی ختم کر دیئے گئے ہیں۔ ایکسپریس ٹربیون کے مطابق اماراتی حکومت کی طرف سے اسلامی قوانین میں ایسی تبدیلیوں کا اعلان کر دیا گیا ہے جس کے مطابق ملک میں غیرشادی شدہ جوڑوں کا ایک ساتھ رہنا، شراب رکھنا،

اس کی خریدوفروخت کرنا جائزقرار دے دیا گیا ہے اور غیرت کے نام پر قتل جیسے معاملات کو بھی قابل سزا جرائم میں شامل کر دیا گیا ہے۔ نئے قوانین کے مطابق 21سال یا اس سے زائد عمر کے لوگ خواہ وہ مسلمان ہی کیوں نہ ہوں، شراب پینے ، بیچنے یا ساتھ رکھنے میں آزاد ہوں گے جبکہ اس سے قبل مقامی افراد کو شراب پینے، خریدنے کا لانے لیجانے کے لیے خصوصی اجازت نامہ درکار ہوتا تھا۔ رپورٹ کے مطابق متحدہ عرب امارات کی طرف سے یہ کوشش ملک کو مغربی دنیا سے ہم آہنگ کرنے اور سیاحوں کی تعداد بڑھانے کے لیے اٹھایا گیا ہے۔

Share

About admin

Check Also

پہلی بار ایک ایشیائی شخص دنیا کا تیسرا امیر ترین شخص بن گیا

پہلی بار ایک ایشیائی شخص دنیا کا تیسرا امیر ترین شخص بن گیا نئی دہلی: …

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Powered by themekiller.com