Breaking News
Home / اہم خبریں / بلاول بھٹو کو شیخ رشید کی طرح شادی کی ضرورت نہیں بلکہ۔۔۔ (ن) لیگی رہنما رانا ثناءاللہ کی ویڈیو وائرل

بلاول بھٹو کو شیخ رشید کی طرح شادی کی ضرورت نہیں بلکہ۔۔۔ (ن) لیگی رہنما رانا ثناءاللہ کی ویڈیو وائرل

فیصل آباد (ویب ڈیسک) ذرائع کے مطابق رانا ثناء اللہ نے کہا ہے کہ بلاول بھٹو کو شیخ رشید کی طرح شادی کرنے کی ضرورت نہیں ہے۔ جس طرح شیخ رشید نے پوری عمر ایسے ہی گزار دی اس طرح لگتا ہے کہ بلاول بھی اپنی زندگی گزار دیں گے۔

اپنے ایک انٹرویو میں بلاول کے متعلق ن لیگی رہنما رانا ثناء اللہ نے کہا کہ بلاول کو اس سلسلے میں شیخ رشید کو فالو نہیں کرنا چاہیے۔ شادی کر لینی چاہیے۔ ان کا مزید شیخ رشید نے پوری عمر سکینڈل میں گزار دی ، شادی نہ کرنے کی وجہ سے کئی سکینڈلز کا سامنا کرنا پڑا اور اس نے اسی طرح اپنی مردانگی کا اظہار کیا ، اگر میڈیکل رپورٹ کی جائے تو سب حقیقت سامنے آجائے۔ رانا ثناء اللہ کا کہنا تھا کہ میں‌ تفصیل میں ‌نہیں‌جانا چاہتا ورنہ بہت سے ایسے کیسز اور سکینڈل ہیں جو ان کی زندگی کا حصہ ہیں جن کو بیان کرنے کا یہاں وقت نہیں ‌ہے۔ ان کا مزید کہنا تھا کہ اگرچہ بلاول نے یہ کہا ہے کہ میں‌اس لڑکی سے شادی کروں گا جو میر بہنوں کو پسند ہیں یہ اچھی بات ہے کہ بہنوں کی پسند کا خیال رکھا جائے۔

Share

About admin

Check Also

سانحہ سیالکوٹ، سابق سری لنکن کھلاڑی سنتھ جے سوریا بھی پھٹ پڑے، وزیراعظم عمران خان سے بڑا مطالبہ کر دیا

سانحہ سیالکوٹ، سابق سری لنکن کھلاڑی سنتھ جے سوریا بھی پھٹ پڑے، وزیراعظم عمران خان …

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Powered by themekiller.com