Breaking News
Home / اہم خبریں / اسے کہتے ہیں اصلی اور نسلی لیڈر ۔۔۔ !!!وزیراعظم عمران خان کا شاندار اقدام، پاکستانیوں کاسینہ چوڑا کر دینے والی خبر

اسے کہتے ہیں اصلی اور نسلی لیڈر ۔۔۔ !!!وزیراعظم عمران خان کا شاندار اقدام، پاکستانیوں کاسینہ چوڑا کر دینے والی خبر

لاہور(ویب ڈیسک) وزیراعلیٰ پنجاب عثمان بزدار نے کہا ہے کہ وزیراعظم نےعام آدمی کو سراٹھا کر جینا سکھایا ہے۔ہم نیوز کے مطابق انہوں نے کہا کہ وزیراعظم کی قیادت میں فیصلے ملک و قوم کے مفاد میں کیے گئے ہیں۔ انہوں نے اپوزیشن پر کڑی نکتہ چینی کرتے ہوئے کہا کہ رہزنوں کا ٹولہ اپوزیشن کی چھتری

تلے اکھٹا ہوا ہے۔وزیراعلیٰ پنجاب عثمان بزدار نے کہا کہ یہ چور ٹولہ عوام کو گمراہ نہیں کرسکتا ہے۔ انہوں نے دعویٰ کیا کہ پاکستان کے عوام ایسے مفاد پرست ٹولے کو کبھی پذیرائی نہیں بخشیں گے۔انہوں نے کہا کہ ماضی کے حکمرانوں نے اپنے ادوار میں ووٹ کے تقدس کو پامال کیا لیکن کل کے بدترین دشمن آج ذاتی مفادات کی خاطر دوست بن چکے ہیں۔اپوزیشن کے جلسوں سے کوئی پریشانی نہیں، وزیراعلیٰ پنجاب عثمان بزدارنے کہا کہ یہ دوستی مفادات کے گرد گھومتی ہے۔ انہوں نے کہا کہ اقتدار کے لیے بے چین اپوزیشن کو نوشتہ دیوار پڑھ لینا چاہیے۔

Share

About admin

Check Also

پاکستان میں یکے بعد دیگرے 5 بھارتی طیارے لینڈ کیوں ہوئے؟ آخری طیارہ کون سے 12 پاکستانیوں کو لیکر دبئی گیا؟ سنسنی مچا دینے والی خبر نے ہنگامہ برپا کردیا

پاکستان میں یکے بعد دیگرے 5 بھارتی طیارے لینڈ کیوں ہوئے؟ آخری طیارہ کون سے …

Leave a Reply

Your email address will not be published.

Powered by themekiller.com