Breaking News
Home / اہم خبریں / انا للہ وانا الیہ راجعون! پی ٹی آئی ایک اور اثاثے سے محروم ہوگئی

انا للہ وانا الیہ راجعون! پی ٹی آئی ایک اور اثاثے سے محروم ہوگئی

انا للہ وانا الیہ راجعون! پی ٹی آئی ایک اور اثاثے سے محروم ہوگئی

لاہور(نیوز ڈیسک ) تحریک انصاف کے ڈپٹی سیکرٹری اطلاعات پنجاب رانا اختر حسین انتقال کر گئے،مرحوم کافی عرصہ سے دل سمیت دیگر بیماریوں کا شکار تھے۔

تفصیلات کے مطابق تحریک انصاف کے ڈپٹی سیکرٹری اطلاعات پنجاب رانا اختر حسین انتقال کر گئے،مرحوم کافی عرصہ سے دل سمیت دیگر بیماریوں کا شکار تھے۔رانا اختر حسین کے انتقال پر گورنر پنجاب چوہدری محمد سرور کی

جانب سے اظہار تعزیت کیا گیا ہے۔ چوہدری محمد سرور کا کہنا ہے کہ مرحوم کی تحریک انصاف کے لیے خدمات کو ہمیشہ یاد رکھا جائے گا،

رانا اختر حسین کے انتقال پر انکے غم میں برابر کے شریک ہیں۔

Share

About admin

Check Also

فیصل آباد میں دکانداروں کا کچرا چننے والی خواتین کو بے لباس کر کے تشدد ،انتہائی افسوسناک ویڈیو

فیصل آباد میں دکانداروں کا کچرا چننے والی خواتین کو بے لباس کر کے تشدد …

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Powered by themekiller.com