Breaking News
Home / شوبز / یہ تو سچ نکلا۔۔ سلمان خان ایک بیٹی کے باپ۔۔ ان کی بیٹی کی عمر کیا ہے، بیوی کون ہے؟ دبنگ خان نے خود بھی خاموشی توڑ دی، مداحوں کیلئے بڑی خبر

یہ تو سچ نکلا۔۔ سلمان خان ایک بیٹی کے باپ۔۔ ان کی بیٹی کی عمر کیا ہے، بیوی کون ہے؟ دبنگ خان نے خود بھی خاموشی توڑ دی، مداحوں کیلئے بڑی خبر

یہ تو سچ نکلا۔۔ سلمان خان ایک بیٹی کے باپ۔۔ ان کی بیٹی کی عمر کیا ہے، بیوی کون ہے؟ دبنگ خان نے خود بھی خاموشی توڑ دی، مداحوں کیلئے بڑی خبر

بھارت کے معروف اداکارسلمان خان عرف سلو میاں نے دبئی میں بیوی اور 17 سالہ بیٹی کی موجودگی پر خاموشی توڑ ہی دی۔تفصیلات کے مطابق اداکار سلمان خان اپنے چھوٹے بھائی ارباز خان کےٹاک شو ’’کوئیک ہیل پنچ بائے ارباز خان سیزن 2‘‘ میں شریک ہوئے اور

اپنے اوپر ہونے والی تنقید کے جواب دئیے ۔شو کے میزبان ارباز خان نےایک سوشل میڈیا صارف کا کمنٹ پڑھا جس میں اس صارف نے دعویٰ کیا تھا کہ سلمان خان کی بیوی ہے جس کا نام نور ہے اور ایک 17 سال کی بیٹی بھی ہے اور سلمان ان کے ساتھ دبئی میں رہتے ہیں لیکن بھارت میں موجود لوگوں کو یہ کہہ کر بیوقوف بنایا ہوا ہے کہ ان کی تو ابھی تک شادی بھی نہیں ہوئی۔

پہلے تو سلمان خان یہ تبصرہ سن کر چونک گئے کیونکہ انہیں یقین ہی نہیں آیا کہ یہ تبصرہ ان کے بارے میں کیا گیا ہےلیکن جب ارباز خان نے انہیں یقین دلایا کہ یہ تبصرہ آپ ہی کے بارے میں ہے تو سلومیاں نے جواب دیا یہ بے فضول کی باتیں ہیں۔سلومیاں کمنٹ کو سن کر غصے میں آگئے اور کہا کیا یہ چاہتے ہیں کہ میں ان کا نام لے کر انہیں جواب دوں کہ نہیں بھائی صاحب میری کوئی بیوی نہیں ۔

بعد ازاں سلمان خان نےدبئی میں اپنی بیوی اور بیٹی کی موجودگی اور ان کے ساتھ رہنے کے دعوے پر وضاحت دیتے ہوئے کہا میں ہندوستان میں رہتا ہوں گیلکسی اپارٹمنٹ میں 9سال کی عمر سے اور یہ بات پورے ہندوستان کو پتہ ہے۔اگر شادی کی ہوتی تو سب کو بتا دیتا مگر ایسا کچھ نہیں ہے۔

Share

About admin

Check Also

توبہ استغفار ، خفیہ کیمروں کی کارستانی ، معروف پاکستانی اداکاراؤں کی ویڈیوز لیک ہوگئیں

توبہ استغفار ، خفیہ کیمروں کی کارستانی ، معروف پاکستانی اداکاراؤں کی ویڈیوز لیک ہوگئیں …

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Powered by themekiller.com