Breaking News
Home / انٹرنیشنل / جمعہ کے دن مدینہ منورہ میں افسوسناک حادثہ کئی ش ہادت یں۔۔متعدد زخمی اپنے پیاروں کا پتا کر لیں

جمعہ کے دن مدینہ منورہ میں افسوسناک حادثہ کئی ش ہادت یں۔۔متعدد زخمی اپنے پیاروں کا پتا کر لیں

جمعہ کے دن مدینہ منورہ میں افسوسناک حادثہ کئی ش ہادت یں۔۔متعدد زخمی اپنے پیاروں کا پتا کر لیں

مدینہ منورہ میں پیش آنے والے ٹریفک حادثے میں 4 افراد جاں بحق ہوگئے۔

عرب میڈیا کے مطابق جمعرات کو رات گئے مدینہ منورہ کی الحجرہ ہائی وے پر بس اور ٹرک میں تصادم ہوا جس کے نتیجے میں 4 افراد جاں بحق ہوگئے۔عرب میڈیا کا بتانا ہےکہ

بس میں40 سے زائد افراد سوار تھے اور حادثہ الیتمیٰ ٹاؤن کے نزدیک پیش آیا جس میں متعدد افراد زخمی بھی ہوئے جب کہ حادثے کے نتیجے میں بس کا اگلا حصہ مکمل تب ا ہ ہوگیا

۔حادثے میں معمولی زخمی ہونے والوں کو جائے حادثہ پر ہی طبی امداد دی گئی جب کہ دیگر شدید زخمیوں کو مدینے کے اسپتال منتقل کردیا گیا۔

Share

About admin

Check Also

دنیا کے 15 امیر ترین ممالک کی فہرست جاری لیکن نمبر 1 پر امریکہ یا کوئی اور ملک نہیں بلکہ ایک اسلامی ملک ہے

دنیا کے 15 امیر ترین ممالک کی فہرست جاری لیکن نمبر 1 پر امریکہ یا …

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Powered by themekiller.com