Breaking News
Home / اہم خبریں / 180نہ ہی 190ڈالر نے تمام ریکارڈ توڑ دیے،تاریخ کی بلند ترین سطح پر ،قیمت کہاں تک جا پہنچی ؟جانیے

180نہ ہی 190ڈالر نے تمام ریکارڈ توڑ دیے،تاریخ کی بلند ترین سطح پر ،قیمت کہاں تک جا پہنچی ؟جانیے

180نہ ہی 190ڈالر نے تمام ریکارڈ توڑ دیے،تاریخ کی بلند ترین سطح پر ،قیمت کہاں تک جا پہنچی ؟جانیے

انٹربینک مارکیٹ میں ڈالر ایک روپے 42 پیسے اضافے سے بلند ترین سطح پر پہنچ گیا۔

کاروباری ہفتے کے آخری روز ڈالر نیا ریکارڈ قائم کرتے ہوئے 176 روپے 40 پیسے پر فروخت ہوا۔ یاد رہے کہ 12 نومبر کو ڈالر 175 روپے 73 پیسے کی

بلندسطح پر گیا تھا۔ دوسری جانب اوپن مارکیٹ میں ڈالر ایک روپے 50 پیسے اضافے سے 179روپے 50 پیسے کی بلند ترین سطح پر پہنچ گیا۔

گذشتہ روز ڈالر کی قدر میں کمی ریکارڈ کی گئی تھی، انٹر بینک میں روپے کے مقابلے میں ڈالر 6 پیسے کمی کے ساتھ 175 روپے 4 پیسے سے کم ہو کر 174 روپے 98 پیسے پر ٹریڈ ہوا تھا۔

Share

About admin

Check Also

ایشوریہ کی 18 برس بعدطلاق، طلاق کی اصل وجہ بھی سامنے آگئی

ایشوریہ کی 18 برس بعدطلاق، طلاق کی اصل وجہ بھی سامنے آگئی ممبئی (مانیٹرنگ ڈیسک) …

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Powered by themekiller.com