Breaking News
Home / اہم خبریں / 18 دسمبر سے 3 جنوری تک چھٹیوں کا اعلان کر دیا گیا

18 دسمبر سے 3 جنوری تک چھٹیوں کا اعلان کر دیا گیا

18 دسمبر سے 3 جنوری تک چھٹیوں کا اعلان کر دیا گیا

اسلام آباد (نیوز ڈیسک)

18 دسمبر سے 3 جنوری تک چھٹیوں کا اعلان کر دیا گیا۔۔۔ عدالتی سرکاری ملازمین کے لئے خوشخبری آگئی، مورخہ 17 نومبر کے نوٹیفیکیشن کے

مطابق، سپریم کورٹ آف پاکستان نے عدالتی عملے کو چھٹیاں دینے کا اعلان کر دیا۔ تفصیلات کے مطابق، نوٹیفیکیشن میں بتایا گیا ہے کہ جناب

چیف جسٹس صاحب اف پاکستان نے 18 دسمبر 2021 سے 3 جنوری 2022 تک عدالتوں کو سردیوں کی چھٹیوں دینے کی اجازت دے دی ہے

۔تاہم یہاں یہ بات قابل غور ہے کہ ان چھٹیوں میں ڈیوٹی جج اپنی ذمہ داریاں سرا انجام دینگے جبکہ ان کی تعداد مختصر ترین ہوگی۔

Share

About admin

Check Also

عشق نہ پچھے ذات : فیس بک کی دوستی رنگ لائی ،امریکہ کی خوبصورت لیڈی ڈاکٹر ایک درزی سے شادی کرنے پاکستان پہنچ گئی ، دلچسپ خبر

عشق نہ پچھے ذات : فیس بک کی دوستی رنگ لائی ،امریکہ کی خوبصورت لیڈی …

Leave a Reply

Your email address will not be published.

Powered by themekiller.com