Breaking News
Home / اہم خبریں / سہیلی نے حام لہ سہیلی کا پیٹ ک اٹ کر بچہ نکال لیا۔ل اش کیساتھ کیا کیا؟دل دہلا دینے والی خبر

سہیلی نے حام لہ سہیلی کا پیٹ ک اٹ کر بچہ نکال لیا۔ل اش کیساتھ کیا کیا؟دل دہلا دینے والی خبر

سہیلی نے حام لہ سہیلی کا پیٹ ک اٹ کر بچہ نکال لیا۔ل اش کیساتھ کیا کیا؟دل دہلا دینے والی خبر

دوستی ایک ایسا رشتہ ہے جسے بہت اہمیت حاصل ہے اسی طرح سہلیوں کا آپس میں اتنا پیار ہوتا ہے کہ لوگ یہ کہنے پر مجبور ہوجاتے ہیں کہ یہ بہنیں ہیں،تاریخ میں جرم سے جڑی کئی بڑی وارداتوں نے دنیا کو ہلاکر رکھ دیا ہے۔ ان حادثات کے سبب لوگ

سہم گئے ہیں،اسی طرح کا ایک دردناک واقعہ حال ہی میں برازیل میں پیش آیا جہاں ایک خاتون کی درد ناک موت ہوگئی۔ حیرانی کی بات یہ تھی کہ خاتون کا ق ت ل اس کی دوست نے ہی کیا تھا۔ غیرملکیمیڈیا رپورٹ کے مطابق برازیل کے علاقے کینیلنہا کی رہائشی 24 سالہ فلیویا گوڈنہو مافرا 9 ماہ کی حاملہ تھی، جب ان کی بیسٹ فرینڈ روسالبا م اری ا گرم نے ان کو نقلی بیبی شاور اور فوٹو شوٹ کرنے کا آفر دیا۔

وہ اپنی حاملہ دوست کو بہانے سےایک سنسان جگہ پر لے گئی جہاں اینٹوں کا کام چل رہا تھا۔پھر اچانک اس نے اپنی حاملہ سہیلی پر اینٹوں سے ح ملہ کر دیا اور اتنے وار کئے کہ وہ بری طرح زخمی ہوگئی اس کے بعد بھی ظالم کو ترس نہ آیا توچ اق و سے اس کا پیٹ کاٹ کر اس کے غیر پیدائشی بچہ کو باہر نکال لیا۔ پھر اس نے اپنی حاملہ سہیلی کو ایک خالی بھٹی میں مرنے کے لئے ڈال دیا، جہاں اس کی ہیمریج سے موت ہوگئی۔ فلیویا کو م ارنے کے بعد روسالبا اپنے پارٹنر کے ساتھ

ایک ہسپتال پہنچی۔ اس نے پارٹنر کو بتایا تھا کہ وہ حاملہ ہے، جب وہ بچہ لے کر آئی تو اس نے اس سے کہا کہ وہ ان کا ہی بچہ ہے۔ ہسپتال پہنچنے پر اس نے ڈاکٹروں کو اپنی اچانک ڈلیوری کے بارے میں بتایا، لیکن ڈاکٹروں کو شک ہوا اور انہوں نے فوراً ہی پولیس کو فون کردیا جس کے بعد خاتون پکڑی گئی۔

عدالت میں خاتون نے بتایا کہ وہ فلیویا سے چڑتی تھی اور اس کا بچہ چرانا چاہتی تھی۔ اس لئے اس نے آن لائن ریسرچ کرکے پتہ کیا کہ پیٹ میں سے بچہ کیسے نکالتے ہیں۔عدالت نےظالم خاتون کے پارٹنر کو جرم ثابت نہ ہونے پر چھوڑ دیا،عدالت نےخاتون کو 57 سال کی جی ل کی س زا سنادی۔

Share

About admin

Check Also

ایشوریہ کی 18 برس بعدطلاق، طلاق کی اصل وجہ بھی سامنے آگئی

ایشوریہ کی 18 برس بعدطلاق، طلاق کی اصل وجہ بھی سامنے آگئی ممبئی (مانیٹرنگ ڈیسک) …

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Powered by themekiller.com