Breaking News
Home / اہم خبریں / 10 دسمبر کو پاکستانیوں کو کیا بڑی خوشخبری ملنے جا رہی ہے ….؟ عوام وزیر اعظم عمران خان کے انتظار میں بیٹھ گئی –

10 دسمبر کو پاکستانیوں کو کیا بڑی خوشخبری ملنے جا رہی ہے ….؟ عوام وزیر اعظم عمران خان کے انتظار میں بیٹھ گئی –

10 دسمبر کو پاکستانیوں کو کیا بڑی خوشخبری ملنے جا رہی ہے ….؟ عوام وزیر اعظم عمران خان کے انتظار میں بیٹھ گئی –

اسلام آباد (–مانیٹرنگ ڈیسک– )10 دسمبر کو پاکستانیوں کو کیا بڑی خوشخبری ملنے جا رہی ہے— ؟ عوام وزیر اعظم عمران خان کے انتظار میں بیٹھ گئی

وفاقی وزیر برائے منصوبہ بندی اسد عمر کا کہنا ہے— کہ وزیراعظم عمران خان 10 دسمبر کو کراچی کے پہلے جدید ترین ٹرانسپورٹ سسٹم کا افتتاح کریں

گے۔ سوشل میڈیا پر جاری بیان میں اسد عمر نے بتایا —-کہ وزیراعظم عمران خان 10 دسمبر کو گرین لائن بی آر ٹی کا افتتاح کریں گے۔ یاد رہے کہ اس

سے قبل اسد عمر نے سوشل میڈیا پر اپنے بیان میں کہا تھا—- کہ وزیراعظم عمران خان 25 دسمبر کو کراچی گرین لائن بس منصوبے کو کمرشل بنیادوں پر چلانے کا افتتاح کریں گے۔

Share

About admin

Check Also

ایشوریہ کی 18 برس بعدطلاق، طلاق کی اصل وجہ بھی سامنے آگئی

ایشوریہ کی 18 برس بعدطلاق، طلاق کی اصل وجہ بھی سامنے آگئی ممبئی (مانیٹرنگ ڈیسک) …

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Powered by themekiller.com