Breaking News
Home / انٹرنیشنل / بیٹی کی خوائش میں 14 بیٹوں کی پے در پے پیدائش

بیٹی کی خوائش میں 14 بیٹوں کی پے در پے پیدائش

ٹونٹی فور سیون ڈیلی نیوز پوائنٹ! امریکی ریاست مِشی گن میں

کے جوڑے کے ہاں 30 برس کے انتظار کے بعد بیٹی کی پیدائش ہوئی ہے۔ والدین نے بیٹی کی پیدائش پر خوشی کا اظہار کیا ہے۔ 14 بیٹوں کی وجہ سے

مشہور خاندان کے گھر بچی کی پیدائش ہوئی ہے، والد نے اپنی خوشی کا اظہار کرتے ہوئے

کہا کہ یہ سال کئی وجوہات کی بناء پر یادگار رہا لیکن ;بیٹی ’میگی جین‘‘ ایک ایسا تحفہ ہے جس کا ہم تصور بھی نہیں کر سکتے۔ غیر ملکی میڈیا رپورٹس کے مطابق بچی کے باپ جے شوانڈٹ اور ان کی بیوی کیٹیری شوانڈٹ دونوں کی عمر 45 برس ہیں، وہ دونوں

اسکول کے زمانے سے ایک دوسرے کو جانتے تھے ۔ یوٹیوبر جوڑے نے بُرج خلیفہ پر بچے کی جنس کا اعلان کرنے کے لئے کروڑوں خرچ کر دیے انہوں نے بتایا کہ یونیورسٹی جانے سے قبل ہی دونوں نے شادی کر لی تھی۔ جب وہ یونیورسٹی سے فارغ التحصیل ہوئے تو ان کے ہاں 3 بیٹوں کی پیدائش ہو چکی تھی۔ جے شوانڈٹ کا کہنا ہے کہ وہ اور ان کی بیوی بچی کی پیدائش پر بہت خوش اور خاندان میں بیٹی کی شمولیت پر پُرجوش ہیں۔ اُن کے پاس قانون کی ڈگری ہے جب کہ اور ان کی بیوی کیٹیری شوانڈٹ نے سوشل ورک میں ایم اے کر رکھا ہے۔

Share

About admin

Check Also

دنیا کے جاہل ترین 10 ممالک کی فہرست جاری ، بھارت پہلے نمبرپر

دنیا کے جاہل ترین 10 ممالک کی فہرست جاری ، بھارت پہلے نمبرپر کراچی(این این …

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Powered by themekiller.com