Breaking News
Home / آرٹیکلز / شعیب ملک اور ثانیہ مرزا کا بڑا فیصلہ! کونسا ’شو‘ شروع کرنے جا رہے ہیں؟ یہ پروگرام کہاں نشر ہوگا؟

شعیب ملک اور ثانیہ مرزا کا بڑا فیصلہ! کونسا ’شو‘ شروع کرنے جا رہے ہیں؟ یہ پروگرام کہاں نشر ہوگا؟

شعیب ملک اور ثانیہ مرزا کا بڑا فیصلہ! کونسا ’شو‘ شروع کرنے جا رہے ہیں؟ یہ پروگرام کہاں نشر ہوگا؟

پاکستانی آل راؤنڈر شعیب ملک اور ان کی اہلیہ و بھارتی ٹینس سٹار ثانیہ مرزا جلد ہی پاکستانی سٹریمنگ سروس اردو فلکس کے ایک پراجیکٹ میں نظر آئیں گے۔

سٹریمنگ سروس اردو فلکس کے انسٹا گرام اکاؤنٹ پر ثانیہ مرزا اور شعیب ملک کی ایک پریس کانفرنس کی ویڈیو شیئر کی ہے۔ ایتھلیٹ جوڑی کی یہ

پریس کانفرنس ان کے اردو فلیکس کے ساتھ نئے پراجیکٹ ’دی شعیب اینڈ ثانیہ شو‘ کے لیے کی گئی تھی۔خیال رہے کہ اس سے پہلے اردو فلکس کے فیس بک پیج پر ایک ویڈیو شیئر کی گئی

جس میں ثانیہ اور شعیب نے اپنے مداحوں کو خوشخبری سنائی تھی کہ اب انہیں کھیل کے میدانوں کے علاوہ سکرین پر بھی پرفارم کرتے دیکھا جا سکے گا۔ تاہم ثانیہ اور شعیب نے یہ نہیں بتایا تھا کہ وہ اردو فلکس کے لیے کس طرح کا پراجیکٹ کرنے جا رہے ہیں۔

دونوں میاں بیوی نے اپنے پراجیکٹ کی مزید تفصیلات جاننے کے لیے 5 دسمبر تک انتظار کرنے کا کہا تھا۔

Share

About admin

Check Also

کیسی قیدو قدغن ؟ شاہ رخ جتوئی کے علاوہ کونسے مجرمان جیل سے باہر شاہانہ زندگی گزار رہے ہیں؟ تہلکہ خیز انکشافات

کیسی قیدو قدغن ؟ شاہ رخ جتوئی کے علاوہ کونسے مجرمان جیل سے باہر شاہانہ …

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Powered by themekiller.com