Breaking News
Home / اہم خبریں / نوٹیفکیشن واپسی۔۔۔تیل کی قیمتوں میں اضافہ واپس لے لیاگیا،عوام کیلئے بہت بڑی خوشخبری

نوٹیفکیشن واپسی۔۔۔تیل کی قیمتوں میں اضافہ واپس لے لیاگیا،عوام کیلئے بہت بڑی خوشخبری

نوٹیفکیشن واپسی۔۔۔تیل کی قیمتوں میں اضافہ واپس لے لیاگیا،عوام کیلئے بہت بڑی خوشخبری

عوامی دباؤ اور احتجاج کام کر گیا، یوٹیلیٹی سٹورز کارپوریشن کی جانب سے پریمیئم گھی اور خوردنی تیل کی قیمتوں میں

اضافے کا نوٹیفکیشن منسوخ کر دیا گیا ہے۔ ترجمان یوٹیلیٹی سٹورز کارپوریشن کی طرف سے جاری کردہ ایک بیان مین بتایا گیا

ہے کہ پریمیئم گھی اور خوردنی تیل کی قیمتوں میں اضافے کا نوٹیفیکیشن کینسل کر دیا گیاہے۔ ترجمان یوٹیلیٹی سٹورز

کارپوریشن کا کہنا ہے کہ پریمیئم گھی اور خوردنی تیل کی قیمتوں پر مینوفیکچررز کی جانب سے قیمتیں بڑھانے کے بعد نظرثانی کی گئی ہے۔ ترجمان کے مطابق عوام کی سہولت کے

لیےسبسڈائزڈ گھی اور دیگر سبسڈائزڈ اشیاء کی قیمتوں میں کوئی اضافہ نہیں ہوا ہے، ترجماننے کہا کہ عوام کو بہترین اشیاء ارزاں نرخوں پر مہیا کرنے کے لیے پر عزم ہیں

Share

About admin

Check Also

ایشوریہ کی 18 برس بعدطلاق، طلاق کی اصل وجہ بھی سامنے آگئی

ایشوریہ کی 18 برس بعدطلاق، طلاق کی اصل وجہ بھی سامنے آگئی ممبئی (مانیٹرنگ ڈیسک) …

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Powered by themekiller.com