Breaking News
Home / اہم خبریں / امیر بنانے والی چار عادات اپنائیں‌ اور مال دار ہوجائیں

امیر بنانے والی چار عادات اپنائیں‌ اور مال دار ہوجائیں

امیر بنانے والی چار عادات اپنائیں‌ اور مال دار ہوجائیں

بیشتر لوگوں کا خیال ہے کہ سرمایہ کاری کرنا بہت پیچیدہ کام ہے جس میں نقصان ہونے کا اندیشہ زیادہ ہوتا ہے اور کسی بھی کام میں پیسہ صرف وہ لوگ لگا سکتے ہیں جو ذہین ہوں۔

کیا آپ جانتے ہیں کہ سرمایہ دار بننے کے لیے ذہین یا بہت زیادہ امیر ہونا ضروری نہیں بلکہ درست وقت پر درست فیصلہ آپ کو کم عرصے میں امیر آدمی بھی بنا سکتا ہے۔ کسی بھی کام میں سرمایہ کاری کرنے والا شخص اپنے یومیہ اخراجات کو کم کردیتا اور

ملازمت کے بعد کام کو وقت دیتا ہے تاکہ وہ جلد از جلد نفع حاصل کرسکے مگر یہاں یہ بات بھی ضروری ہے کہ منافع حاصل کرنے کے لیے صبر کرنا بہت ضروری ہوتا ہے۔سرمایہ کاری سائنس اور آرٹ کی طرح کا فن ہے کیونکہ اس کے ذریعے آپ شہرت کی بلندیوں کو چھوتے ہوئے اثاثوں کو دگنا بلکہ اُس سے بھی زیادہ کرسکتے ہیں جو تمام زندگی آپ کے پاس ہی رہتے ہیں۔آئیں ہم آپ کو بتائیں وہ عادات جو آپ کو کامیاب سرمایہ دار اور مختصر وقت میں امیر بناسکتی ہیں

صبر کا مادہ دنیا بھر میں سرمایہ کاری کرنے والے کامیاب افراد کسی بھی کام میں پیسہ لگانے کے بعد اچھے وقت کا انتظار کرتے ہیں اور جیسے ہی وہ شروع ہوتا ہے تو اپنی رقم کو دگنا کرلیتے ہیں۔مثلاً اگر آپ نے مارکیٹ میں پیسہ لگایا اور اُس چیز کی طلب کم ہوگئی تو گھبرانے کی ضرورت نہیں بلکہ انتظار کریں کیونکہ یہ دوبارہ اپنا مقام حاصل کرسکتی ہے، اسی طرح اسٹاک مارکیٹ کا شیئر ہے جو آج کم ریٹ پر بند ہوتا ہے تو آئندہ دو تین روز یا مہینے میں دوبارہ اپنی پوزیشن پر آجاتا ہے۔

ضرورت سے زیادہ انویسٹمنٹ نہ کریں: کسی بھی کام پر پیسہ ضرور لگائیں اور اگر منافع ہورہا ہو تب بھی ضرورت سے زیادہ رقم نہ لگائیں کیونکہ جب آپ اپنا گھر بار، کاروبار یا دیگر اثاثے فروخت کردیں گے اور پیچھے کچھ نہیں چھوڑیں گے تو ایسی صورت میں رقم ڈوبنے سے زیادہ نقصان ہوسکتا ہے۔

Share

About admin

Check Also

ایشوریہ کی 18 برس بعدطلاق، طلاق کی اصل وجہ بھی سامنے آگئی

ایشوریہ کی 18 برس بعدطلاق، طلاق کی اصل وجہ بھی سامنے آگئی ممبئی (مانیٹرنگ ڈیسک) …

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Powered by themekiller.com