Home / اہم خبریں / 30سال سے زیادہ عمر کے افراد کیلئے بڑی خوشخبری۔۔ اگر آپ 30 سال سے زائد ہے تو فوری یہ خبر پڑھیں

30سال سے زیادہ عمر کے افراد کیلئے بڑی خوشخبری۔۔ اگر آپ 30 سال سے زائد ہے تو فوری یہ خبر پڑھیں

30سال سے زیادہ عمر کے افراد کیلئے بڑی خوشخبری۔۔ اگر آپ 30 سال سے زائد ہے تو فوری یہ خبر پڑھیں

عالمی وبا کورونا سے بچاؤ کے لیے 30 سال سے زائد عمر کے افراد آج سے کورونا ویکسین کی بوسٹر ڈوز لگوا سکیں گے

نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سینٹر (NCOC) کے مطابق بوسٹر ڈوز ان لوگوں کو لگائی جائے گی جنھوں نے ویکسین کی آخری خوراک 6 ماہ پہلے لگوائی ہوگی۔

این سی او سی کا کہنا مزید ہے کہ اومی کرون کے بڑھتے ہوئے خطرے کے باعث براہ مہربانی ایس او پیز پر عمل کریں،

ماسک پہنیں اور اگر اہل ہو تو ویکسینیشن/بوسٹر کی مکمل خوراک کو یقینی بنائیں۔

Share

About admin

Check Also

چلغوزے کے جنگلات میں لگی آگ بجھانے میں مددگار ایرانی طیارے میں کیا خاص ہے؟ جانیے

چلغوزے کے جنگلات میں لگی آگ بجھانے میں مددگار ایرانی طیارے میں کیا خاص ہے؟ …

Leave a Reply

Your email address will not be published.

Powered by themekiller.com