Home / اہم خبریں / 15دن کیلئے پورا ملک بند۔۔۔حکومت نے کرفیو نافذ کرنے کا فیصلہ کر لیا

15دن کیلئے پورا ملک بند۔۔۔حکومت نے کرفیو نافذ کرنے کا فیصلہ کر لیا

15دن کیلئے پورا ملک بند۔۔۔حکومت نے کرفیو نافذ کرنے کا فیصلہ کر لیا

کورونا کی نئی لہر کے بعد حکومت نے فیصلہ کیا ہے کہ رات کا کرفیو اور پابندیاں مزید 15 دن رہیں گی ، 24 دسمبر سے نافذ ہونے والی پابندیاں 9 جنوری کو ختم ہورہی ھیں

لیکن اب پابندیوں میں 14 روز کی توسیع لئے مشاورت شروع کردی گئی ہے۔ پابندیوں میں توسیع کی صورت میں یہ 23 جنوری

تک نافذ العمل رہیں گی۔وائرس کی نئی لہر کے باعث صوبہ بھر میں رات کا کرفیو، ریسٹورنٹس میں گنجائش کے 50 فیصد افراد، کوویڈ پاس، اندرونی اور بیرونی ملاقاتوں میں دس افراد کی حد، جم اور دیگر ثقافتی سرگرمیوں میں 70فیصدکی اجازت دی گئی تھی

اور ان پابندیوں کی توثیق کاتالان عدالت نے کی تھی۔صوبہ کاتالونیا میں دسمبر کے مہینے میں 58 ہزار چار سو تین مثبت کیسز سامنے آئے۔

جس میں 27 دسمبر سے 2 جنوری تک سب سے زیادہ 22 ہزار 6 سو 97 نئے کیسز ریکارڈ کئے گئے۔

Share

About admin

Check Also

پاکستان میں نئی تاریخ رقم، بغیر سینہ کھولے دل کے 5 کامیاب آپریشن

پاکستان میں نئی تاریخ رقم، بغیر سینہ کھولے دل کے 5 کامیاب آپریشن لاہور(ویب ڈیسک) …

Leave a Reply

Your email address will not be published.

Powered by themekiller.com