Home / آرٹیکلز / ڈلیوری بوائے 13 سالہ لڑکی کو ایسی چیز دے کر چلا گیا کہ ماں غصے سے آگ بگولا ہوگئی

ڈلیوری بوائے 13 سالہ لڑکی کو ایسی چیز دے کر چلا گیا کہ ماں غصے سے آگ بگولا ہوگئی

ڈلیوری بوائے 13 سالہ لڑکی کو ایسی چیز دے کر چلا گیا کہ ماں غصے سے آگ بگولا ہوگئی

ڈلیوری بوائے 13 سالہ لڑکی کو ایسی چیز دے کر چلا گیا کہ ماں غصے سے آگ بگولا ہوگئی ۔۔۔ برطانیہ میں ایک ڈلیوری بوائے 13

سالہ لڑکی کو سگریٹ پکڑا کر چلا گیا جس پر لڑکی کی ماں کے غصے کی انتہا نہ رہی اور اس نے سپر مارکیٹ میں شکایت کردی جس پر انتظامیہ کو

اس غلطی پر معافی مانگنی پڑ گئی۔ڈیلی سٹار کے مطابق میڈیسن ڈاکٹر نامی خاتون کو ہسپتال میں داخل کرایا گیا تھا جب کہ اس کی 13 سالہ بیٹی گھر پر اپنے والد کا انتظار کر رہی تھی۔

اسی دوران فیملی کی جانب سے سپر مارکیٹ میں آرڈر کیا جانے والا سامان آگیا جس میں سگ ریٹ کے دو ڈبے بھی شامل تھے۔ ڈلیوری بوائے نے یہ سگریٹ بھی 13 سالہ لڑکی کو دے دیے اور اپنا کام کرکے چلتا بنا۔

جب ہسپتال میں موجود میڈیسن ڈاکٹر کو اس بارے میں پتا چلا تو اس نے ہنگامہ برپا کردیا اور سپر مارکیٹ میں شکایت کی۔

پہلے تو نو عمر لڑکی کو سگریٹ کی ڈلیوری دینے کے معاملے پر سپر مارکیٹ نے کان نہ دھرے تاہم خاتون کے میڈیا میں آنے پر سپر مارکیٹ انتظامیہ نے معافی مانگ لی۔

Share

About admin

Check Also

دنیا کا سب سے کم عمر ارب پتی شخصیت کا اعزاز حاصل کرنے والا 25 سالہ لڑکا ارب پتی کیسے بنا؟

دنیا کا سب سے کم عمر ارب پتی شخصیت کا اعزاز حاصل کرنے والا 25 …

Leave a Reply

Your email address will not be published.

Powered by themekiller.com