Home / اہم خبریں / ’’ وزیر خزانہ کی مہربانی کے ’ لنڈے کے کپڑوں ‘ پر ٹیکس نہیں لگایا‘‘ یہ بات کس اہم حکومتی شخصیت نے کہی؟

’’ وزیر خزانہ کی مہربانی کے ’ لنڈے کے کپڑوں ‘ پر ٹیکس نہیں لگایا‘‘ یہ بات کس اہم حکومتی شخصیت نے کہی؟

’’ وزیر خزانہ کی مہربانی کے ’ لنڈے کے کپڑوں ‘ پر ٹیکس نہیں لگایا‘‘ یہ بات کس اہم حکومتی شخصیت نے کہی؟

وزیر مملکت برائے پارلیمانی امور علی محمد خان کی لنڈے کے کپڑوں پر ٹیکس نہ لگانے کی ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہو رہی ہے

۔سوشل میڈیا پر وائرل ویڈیو میں علی محمد خان پارٹی کارکنان سے کہہ رہے ہیں کہ شکایت ملی تھی کہ لنڈے کے کپڑوں پر ٹیکس لگایا جا رہا ہے جس پر وزیر خزانہ کو ٹیکس نہ

لگانے کی درخواست دی تھی۔علی محمد خان کو یہ کہتے بھی سنا جا سکتا ہے کہ وزیر خزانہ نے مہربانی کی کہ لنڈے کے کپڑوں پر ٹیکس نہیں لگایا۔

یاد رہے کہ وزیر خزانہ شوکت ترین نے چند روز قبل ہی منی بجٹ قومی اسمبلی میں پیش کیا تھا جس کے مطابق حکومت نے اربوں روپے کی سبسڈی ختم کر دی ہے۔

Share

About admin

Check Also

چلغوزے کے جنگلات میں لگی آگ بجھانے میں مددگار ایرانی طیارے میں کیا خاص ہے؟ جانیے

چلغوزے کے جنگلات میں لگی آگ بجھانے میں مددگار ایرانی طیارے میں کیا خاص ہے؟ …

Leave a Reply

Your email address will not be published.

Powered by themekiller.com