Home / انٹرنیشنل / وہ مسلمان ملک ہے جسکی عوام پٹرولیم مصنوعات میں اضافہ پر باہر نکل آئی

وہ مسلمان ملک ہے جسکی عوام پٹرولیم مصنوعات میں اضافہ پر باہر نکل آئی

وہ مسلمان ملک ہے جسکی عوام پٹرولیم مصنوعات میں اضافہ پر باہر نکل آئی

پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے پر عوام سڑکوں پر نکل آئے، پرتشدد مظاہروں کے بعد قازقستان کے صدر نے کابینہ برطرف کر دی۔

غیرملکی خبر ایجنسی کے مطابق قازقستان کے صدر نے وزیراعظم عسکر مامن کا استعفی قبول کرلیا ہے، نائب وزیراعظم نئی کابینہ کی تشکیل تک وزیراعظم کی

ذمہ داریاں نبھائیں گے۔دارالحکومت الماتے اور مغربی صوبے منگیستو میں 19 جنوری تک ہنگامی حالت کا نفاذ کر دیا گیا اور رات 11بجے سے صبح 7بجے تک کرفیو بھی نافذ رہے گا۔

واضح رہے کہ قازقستان میں پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے پر مظاہرے جاری تھے، پولیس نےمظاہرین کو منتشر کرنے کیلئے آنسو گیس کی شیلنگ، اسٹن گرینیڈ کا استعمال کیا

۔مظاہرین اور پولیس کے درمیان جھڑپوں میں 95 پولیس اہلکارزخمی ہوئے جبکہ 200 سے زائد مظاہرین کو گرفتار کرلیا گیا ۔ذرائع کے مطابق مظاہرین کی جانب سے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے پر حکومت سے مستعفی ہونے کا مطالبہ کیا گیا تھا۔

Share

About admin

Check Also

پوری دنیا حیرت میں مبتلا

پوری دنیا حیرت میں مبتلا نئی دہلی (ویب ڈیسک) اکیس سال کی عمر میں انڈین …

Leave a Reply

Your email address will not be published.

Powered by themekiller.com