Home / اہم خبریں / سعودی عرب میں غیر ملکی ملازمین متعلق بڑا فیصلہ، اہم احکامات جاری کر دیئے گئے

سعودی عرب میں غیر ملکی ملازمین متعلق بڑا فیصلہ، اہم احکامات جاری کر دیئے گئے

سعودی عرب میں غیر ملکی ملازمین متعلق بڑا فیصلہ، اہم احکامات جاری کر دیئے گئے

سعودی عرب میں قومی کمیٹی برائے انسداد انسانی اسم گل نگ نے کہا ہے

کہ کارکن کو اقامہ نہ دینا اور پاسپورٹ حوالے نہ کرنا بھی انسانی اسم گل نگ کی سرگرمی کے دائرے میں آتا ہے

۔ اسپانسر کو سعودی قانون کے بموجب اس بات کی اجازت نہیں کہ وہ اپنے

گھریلو ملازمین میں سے کسی کا بھی اقامہ یا پاسپورٹ یا کوئی شناختی دستاویز اپنے قبضے میں رکھے اور کارکن کو اس سے محروم رکھے۔

Share

About admin

Check Also

چلغوزے کے جنگلات میں لگی آگ بجھانے میں مددگار ایرانی طیارے میں کیا خاص ہے؟ جانیے

چلغوزے کے جنگلات میں لگی آگ بجھانے میں مددگار ایرانی طیارے میں کیا خاص ہے؟ …

Leave a Reply

Your email address will not be published.

Powered by themekiller.com