Breaking News
Home / شوبز / مشہور انڈین اداکارا پر بڑا الز ام لگ گیا

مشہور انڈین اداکارا پر بڑا الز ام لگ گیا

مشہور انڈین اداکارا پر بڑا الز ام لگ گیا

معروف بھارتی اداکارہ لڑکیوں کو ماڈلنگ کا جھانسا دے کر ف حش ویڈیوز بنانے کے الز ام میں گرفتا ر ہو گئی۔

غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق بھارتی اداکارہ اور ان کے ساتھی نے ماڈلنگ کا جھانسا دے کر ف حش ویڈیوز بنانے  کے لیے مختلف لڑکیوں کو مجبور کیا۔پولیس کے مطابق متاثرہ لڑکیوں کا کہنا ہے کہ نندیتا دتہ اور مینک گھوش نے او ٹی ٹی پر شہرت کا جھانسا دے کر نیو ٹاؤن ہوٹل میں ف حش ویڈیوز بنانے پر مجبور کیا

اس حوالے سے  پولیس نے بھارتی اداکارہ و ماڈل نندیتا دتہ کو لڑکیوں سے ف حش ویڈیوز بنوانے کے الزام میں ساتھی سمیت گر فتار کرلیا ہے۔

پولیس نے ریاست بنگال کے مغربی علاقے ڈم ڈم میں ایک گھر پر چھا پہ مار کارروائی کرتے ہوئے اداکارہ و ماڈل نندیتا دتہ اور ساتھی مینک گھوش کو حراست میں لے لیا۔

خیال رہے پولیس نے دو متاثرہ لڑکیوں کی شکایت پر کارروائی کی۔

پولیس کے مطابق نندتیا دتہ اور مینک گھوش ماڈل بننے کی خواہش مند لڑکیوں کو ماڈلنگ اور او ٹی ٹی پلیٹ فارم پر آنے کا جھانسا دے کر ان سے غیر اخلا قی ویڈیوز بنوانے میں ملوث ہیں۔

اس کیس کے حوالے سے بڈھن نگر پولیس کمیشنریٹ کا کہنا ہے کہ نندیتا دتہ اور مینک گھوش کے دیگر ساتھیوں کی گرفتاری کے لیے چھاپے مارے جائیں گے۔

انہوں نے کہا کہ ف حش ویڈیوز کی شوٹنگ کے لیے ٹھکانوں کا بھی پتا لگایا جائے گا۔

بڈھن نگر پولیس کمیشنریٹ نے مزید کہا کہ اداکارہ اور ساتھی سے ف حش ویڈیوز فروخت کرنے کے حوالے سے بھی تفتیش کی جائے گی۔

Share

About admin

Check Also

فحش فلموں کی تیاری،شلپا شیٹی کے شوہر راج کندرا بڑی ایک بار پھر بڑیمشکل میں پھنس گئے

فحش فلموں کی تیاری،شلپا شیٹی کے شوہر راج کندرا بڑی ایک بار پھر بڑیمشکل میں …

Leave a Reply

Your email address will not be published.

Powered by themekiller.com