Home / اہم خبریں / وہ ہو گیاجو کسی نےسوچا بھی نہ تھا۔۔چینی کی قیمت میں سب سے بڑی اور تاریخی کمی کر دی گئی فی کلو کتنے کی ملے گی؟شاندار خوشخبری

وہ ہو گیاجو کسی نےسوچا بھی نہ تھا۔۔چینی کی قیمت میں سب سے بڑی اور تاریخی کمی کر دی گئی فی کلو کتنے کی ملے گی؟شاندار خوشخبری

وہ ہو گیاجو کسی نےسوچا بھی نہ تھا۔۔چینی کی قیمت میں سب سے بڑی اور تاریخی کمی کر دی گئی فی کلو کتنے کی ملے گی؟شاندار خوشخبری

کرشنگ سیزن شروع ہونے سے کراچی، لاہور، کوئٹہ اور اسلام آباد سمیت ملک کے مختلف شہروں میں چینی کی قیمتیں نیچنے آنے لگیں۔کراچی سمیت سندھ کے بازاروں میں

کرشنگ کے بعد نئی چینی آگئی جس سے چینی کی قیمت تیزی سے نیچے آگئی ہے اور

اب 150 روپے کلو سے زائد قیمت پر ملنے والی چینی ریٹیل میں 95 سے 100 روپے کلو فروخت کی جارہی ہے۔حیدرآباد میں بھی ایک کلو چینی 96 سے 100روپے کلومیں فروخت جارہی ہے جب کہ سکھر اور گوجرانوالہ میں چینی 100 روپے کلو ہوگئی ہے

لیکن سکھر کے یوٹیلیٹی اسٹورز پر چینی نایاب ہے۔دوسری جانب لاہور کی ہول سیل مارکیٹ میں مقامی چینی 95 روپے کلو سے 110روپے کلو میں دستیاب ہے۔

Share

About admin

Check Also

چلغوزے کے جنگلات میں لگی آگ بجھانے میں مددگار ایرانی طیارے میں کیا خاص ہے؟ جانیے

چلغوزے کے جنگلات میں لگی آگ بجھانے میں مددگار ایرانی طیارے میں کیا خاص ہے؟ …

Leave a Reply

Your email address will not be published.

Powered by themekiller.com