Home / اہم خبریں / سالانہ لاکھوں ڈالر کمانے والی دنیا کی مہنگی ترین ماڈل جو ٹوٹا ہوا فون استعمال کرتی ہیں، مگر کیوں ؟ جانئے

سالانہ لاکھوں ڈالر کمانے والی دنیا کی مہنگی ترین ماڈل جو ٹوٹا ہوا فون استعمال کرتی ہیں، مگر کیوں ؟ جانئے

سالانہ لاکھوں ڈالر کمانے والی دنیا کی مہنگی ترین ماڈل جو ٹوٹا ہوا فون استعمال کرتی ہیں، مگر کیوں ؟ جانئے

نیویارک(ویب ڈیسک )امریکی ماڈل بیلا حدید دنیا کی مہنگی ترین ماڈلز میں سے ایک ہیں اور سالانہ لاکھوں ڈالرز کماتی ہیں

لیکن گزشتہ دنوں ہونے والے اس انکشاف نے ان کے مداحوں کو ورطہ حیرت میں مبتلا کر دیا کہ اتنی امیر ہونے کے باوجود وہ ایک ٹوٹا ہوا آئی فون استعمال کر رہی ہیں۔

دی نیوز کے مطابق بیلا حدید کے متعلق یہ انکشاف سوشل میڈیا پر ان کی طرف سے پوسٹ کی گئی ایک مرر سیلفی سے ہوا۔

رپورٹ کے مطابق آئینے میں بیلا حدید کے آئی فون کا عکس بھی نظر آ رہا ہوتا ہے، جس کا بیک گلاس ٹوٹا ہوا ہوتا ہے۔

بیلا حدید کے پاس ایک اندازے کے مطابق اڑھائی کروڑ ڈالر (تقریباً4ارب 40کروڑ روپے)کی دولت ہے۔ یہی وجہ ہے کہ ان کے مداح سیلفی میں ان کا ٹوٹا ہوا آئی فون دیکھ کر حیران رہ گئے۔

Share

About admin

Check Also

پاکستان میں نئی تاریخ رقم، بغیر سینہ کھولے دل کے 5 کامیاب آپریشن

پاکستان میں نئی تاریخ رقم، بغیر سینہ کھولے دل کے 5 کامیاب آپریشن لاہور(ویب ڈیسک) …

Leave a Reply

Your email address will not be published.

Powered by themekiller.com