Home / اہم خبریں / ہنگامی صورتحال نافذ، انٹرنیٹ سروس بھی معطل کر دی گئی

ہنگامی صورتحال نافذ، انٹرنیٹ سروس بھی معطل کر دی گئی

ہنگامی صورتحال نافذ، انٹرنیٹ سروس بھی معطل کر دی گئی

ملک بھر میں ہنگامی صورتحال نافذ، انٹرنیٹ سروس بھی معطل کر دی گئی۔۔ قازقستان میں مظاہرے تیسرے روز بھی جاری ہیں جن کے باعث ملک بھر میں ہنگامی صورتحال نافذ کرتے ہوئے انٹرنیٹ کی سروس معطل کر دی گئی

۔نجی ٹی وی نے خبر ایجنسی کے حوالے سے بتایا کہ قازقستان میں الماتی مین سکوائر پر فورسز اور سینکڑوں مظاہرین

میں جھڑپیں ہوئیں۔ الماتے شہر کے بعد دارالحکومت نورسلطان میں بھی ایمرجنسی نافذ کر دی گئی ہے ۔ خبر ایجنسی کے مطابق شدید اور پرتشدد عوامی احتجاج کے بعد صدر نے حکومت کو برطرف کردیا تھا

جبکہ جھڑپوں میں 12 پولیس اہلکاروں سمیت متعدد افراد ہلاک ہوئے ہیں ۔خبر ایجنسی کے مطابق روس قازق صدر کی درخواست پر اپنی فوج قازقستان بھجوائے گا

۔نور سلطان ملک بھر میں ہنگامی صورتحال نافذ، انٹرنیٹ سروس بھی معطل کر دی گئی۔۔

Share

About admin

Check Also

چلغوزے کے جنگلات میں لگی آگ بجھانے میں مددگار ایرانی طیارے میں کیا خاص ہے؟ جانیے

چلغوزے کے جنگلات میں لگی آگ بجھانے میں مددگار ایرانی طیارے میں کیا خاص ہے؟ …

Leave a Reply

Your email address will not be published.

Powered by themekiller.com