بچوں میں خوشی کی لہر دوڑ گئی!! تمام اسکولوں میں 10 روزہ تعطیلات کا اعلان
سعودی عرب کے اسکولوں میں تعطیلات کا اعلان کر دیا گیا۔ عرب میڈیا کے مطابق تمام اسکولوں میں جمعہ 7 جنوری سے 10 رو
ز
کی تعطیلات کا آغاز ہو گا اور چھٹیاں ختم ہونے پر تدریسی عمل 16 جنوری بروز اتوار کو شروع ہو گا۔ مملکت کے تمام
اسکولوں میں آج تدریس کا آخری دن تھا جس کے بعد سے اسکولز بند کر کے طلبہ و اساتذہ کو چھٹیاں دی جائیں گی۔.