Home / اہم خبریں / جمعہ کے دن انتہائی افسوسناک واقعہ۔۔ دو سینئر ترین صحافیوں کو زندہ ج لا دیاگیا

جمعہ کے دن انتہائی افسوسناک واقعہ۔۔ دو سینئر ترین صحافیوں کو زندہ ج لا دیاگیا

جمعہ کے دن انتہائی افسوسناک واقعہ۔۔ دو سینئر ترین صحافیوں کو زندہ ج لا دیاگیا

ہیٹی میں مس لح گروہ نے 2 صحافیوں کوزندہ ج لا ڈالا۔غیرملکی میڈیا کے مطابق ہیٹی کے دارالحکومت پورٹ اوپرنس میں مس لح گروہ نے 2 صحافیوں کوزندہ ج لا دیا جبکہ تیسرا صحافی بچ نکلنے میں کامیاب ہوگیا۔

ہیٹی کے سیکورٹی حکام کا کہنا ہے کہ ایک صحافی مقامی

ریڈیو سے وابستہ تھا اورعلاقے میں سیکورٹی کی تشویشناک صورتحال پررپورٹ بنانے گیا تھا

۔ریڈیو مق تول صحافی کے ساتھ اظہاریکجہتی کے لئے ریڈیو نے اپنی نشریات معطل کردیں۔پولیس حکام کا کہنا ہے کہ صحافیوں کوج لائے جانے کی وجوہات کا فی الحال علم نہیں۔

واقعے کی تحقیقات کی جارہی ہیں۔گزشتہ سال ہیٹی کے صدرکوان کی نجی رہائش گاہ میں ق ت ل کردیا گیا تھا۔

Share

About admin

Check Also

پاکستان میں نئی تاریخ رقم، بغیر سینہ کھولے دل کے 5 کامیاب آپریشن

پاکستان میں نئی تاریخ رقم، بغیر سینہ کھولے دل کے 5 کامیاب آپریشن لاہور(ویب ڈیسک) …

Leave a Reply

Your email address will not be published.

Powered by themekiller.com