Home / کھیل / میں نے 3 سال کپتانی کی ہے، میرا منہ کھل گیا تو بہت سے لوگ منہ چھپاتے پھریں گے، سرفراز احمد کا تہلکہ خیز دعوی

میں نے 3 سال کپتانی کی ہے، میرا منہ کھل گیا تو بہت سے لوگ منہ چھپاتے پھریں گے، سرفراز احمد کا تہلکہ خیز دعوی

میں نے 3 سال کپتانی کی ہے، میرا منہ کھل گیا تو بہت سے لوگ منہ چھپاتے پھریں گے، سرفراز احمد کا تہلکہ خیز دعوی

قومی کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان سرفراز احمد نے کہا کہ میں تین سال پاکستان کا کپتان رہا اور کئی میٹنگز میں کمرے میں بہت ساری باتیں ہوتی تھیں،

منہ کھولا تو بہت سے لوگوں کو منہ چھپانے میں مشکل پیش آئے گی

انہوں نے سابق سلیکٹر توصیف احمد کو متنبہہ کیا ہے کہ توصیف احمد غیر ذمے دارانہ گفتگو سے گریز کریں۔

سرفراز احمد نے کہا کہ میرا پاکستان ٹیم میں واپس آنا نا ممکن نہیں، پی ایس ایل میرا ہدف ہے پرفارم کرکے ٹیم میں واپس آوں گا۔

انہوں نے کہا کہ شاہد آفریدی کی کوئٹہ گلیڈی ایٹر میں آمد خوش آئند ہے۔

Share

About admin

Check Also

سرفراز احمد نے کراچی ٹیسٹ کے دوران ریکارڈ بنا ڈالا

سرفراز احمد نے کراچی ٹیسٹ کے دوران ریکارڈ بنا ڈالا پاکستان اور نیوزی لینڈ کی …

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Powered by themekiller.com