انا للہ واناالیہ راجعون اپنے اپنے پیاروں کا پتہ کر لیں ، مری میں طوفانی برفباری ، درجنوں افراد جاں بحق
وزیر داخلہ شیخ رشید احمد کا کہنا ہے کہ مری میں گاڑیوں میں 16 سے 19 افراد کی اموات ہوئیں۔
شیخ رشید کی جانب سے جاری ایک بیان میں کہا گیا ہے کہ رات سے ایک ہزار گاڑیاں مری میں پھنسی ہوئی ہیں۔
انہوں نے بتایا کہ مری میں
گاڑیوں میں 16 سے 19 افراد کی گاڑیوں میں اموات ہوئی ہیں۔