Home / اہم خبریں / 30 سالہ فنی زندگی کا احتتام، اسٹیج کے نامور کامیڈین اداکار انتقال کر گئے

30 سالہ فنی زندگی کا احتتام، اسٹیج کے نامور کامیڈین اداکار انتقال کر گئے

30 سالہ فنی زندگی کا احتتام، اسٹیج کے نامور کامیڈین اداکار انتقال کر گئے

سٹیج کے نامور کامیڈین اداکار امتیاز مغل انتقال کر گئے ۔نماز جنازہ ہفتے کی صبح دس بجے ان کی رہائش گاہ چاہ میراں سٹی ہسپتال والی گلی سے اُٹھاگئی۔

نامور کامیڈین اداکار امتیاز مغل ایک عرصہ سے گردوں کے عارضے میں مبتلا تھے اور قریبا دو سال سے وہ شدید علالت کے باعث گھر پر ہی تھے،امتیاز مغل کی چھ

سال کی بیٹی ہے اور انہوں نے 30 سال تھیٹر ڈراموں میں کام کرنے کے ساتھ ساتھ پی ٹی وی لاہور مرکز کے ڈراموں اور مختلف ٹی وی چینلز کے کامیڈی شوز میں بھی مختلف روپ دھار کر اداکاری کی ہے ۔

امتیازمغل کی نماز جنازہ ہفتہ کے روز صبح ان کی رہاءش گاہ گھوڑے شاہ چوکچاہ میراں سٹی ہسپتال والی گلی سے اُٹھایا گیا!!

Share

About admin

Check Also

مجھے بابا کے پاس جانا ہے۔۔۔ مریم نواز کے پاسپور ٹ کی واپسی کیلئےبے چین ،کیا یہ قبل از وقت فرار کی تیاریا ں ہیں؟جانیں تفصیل

مجھے بابا کے پاس جانا ہے۔۔۔ مریم نواز کے پاسپور ٹ کی واپسی کیلئےبے چین …

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Powered by themekiller.com