Home / اہم خبریں / اسلام آباد سے غیر ملکی خاتون گرفتار!! یہ کون ہے اور کیا کرتے ہوئے پکڑی گئی؟ ہنگامہ خیز خبر آگئی

اسلام آباد سے غیر ملکی خاتون گرفتار!! یہ کون ہے اور کیا کرتے ہوئے پکڑی گئی؟ ہنگامہ خیز خبر آگئی

اسلام آباد سے غیر ملکی خاتون گرفتار!! یہ کون ہے اور کیا کرتے ہوئے پکڑی گئی؟ ہنگامہ خیز خبر آگئی

اسلام آباد(نیوز ڈیسک) پکڑو اسے یہ کہاں گھستی جا رہی ہے۔۔۔ وفاقی دارالحکومت سے ایک غیر ملکی خاتون کو ڈپلومیٹک انکلیو میں گھستے ہوئے گرفتار کر لیا گیا ہے۔نجی ٹی وی اے آر وائی نیوز کے مطابق گرفتار خاتون کا تعلق روس سے ہے جو گزشتہ روز روس سے ملتان پہنچی تھی۔

پاکستانی حکام نے اسے پکڑ کر روسی سفارتخانے کے حوالے کیا جس کی انتظامیہ نے اسے اسلام آباد کے ایک نجی ہوٹل میں ٹھہرایا۔ خاتون موقع پا کر ہوٹل سے نکل آئی اور ڈپلومیٹک انکلیو میں داخل ہوتے ہوئے پکڑی گئی۔

خاتون کا موقف ہے کہ وہ پاکستان کی سیر کرنے آئی ہے تاہم روسی سفارتخانے نے اس کا ویزہ منسوخ کرنے کیلئے وزارت داخلہ کو خط لکھ دیا ہے۔ دوسری جانب ملک بھر میں نکاح رجسٹر ڈ ختم کر دیے گئے، نیا نظام متعارف۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق نکاح رجسٹرڈ کے بجائے اب ایک ٹیب متعارف کروائی جائے گی۔

جس کے تحت امام مسجد کو 1 ماہ کا لوکل گورنمنٹ کورس کروائے گی تاکہ تمام نکاح خواں یہ ٹیب صحیح سے استعمال کرنا سیکھ جائیں۔یہی نہیں اس ٹیب پر نکاح خواں کا پہلے اکاؤنٹ بنایا جائے گا جس کے بعد وہ نکاح کی فیس اس میں جمع کروائے گا اور پھر گواہان کے شناختی کارڈ اسکین ہونگے۔پھر بائیو میٹرک ہو گی، بعد میں اگر شناختی کارڈ کی اسکیننگ اور انگوٹھوں کے نشان پیچ ہوئے تو نکاح قابل قبول ہوگا

۔اس کے علاوہ اسی ٹیب سے مولوی صاحب دولہے کی تصویر بھی بنائیں گے تو اگر دولہا مفرور ہوا یا کسی مقدمے میں نامزد ہوا اور یا ٹیکس چور ہوا تو اسے موقع پر گرفتار کر لیا جائے گا۔کیونکہ یہ ٹیب جو تما م نکاح خواہوں کو دی جائے گی اس کا مکمل رابطہ نادرا سے ہو گا۔

Share

About admin

Check Also

چلغوزے کے جنگلات میں لگی آگ بجھانے میں مددگار ایرانی طیارے میں کیا خاص ہے؟ جانیے

چلغوزے کے جنگلات میں لگی آگ بجھانے میں مددگار ایرانی طیارے میں کیا خاص ہے؟ …

Leave a Reply

Your email address will not be published.

Powered by themekiller.com