Breaking News
Home / تعلیم / حضور پاکؐ نے فرمایا :یہ میری امت کو بتا دو جب بھی رزق اور دولت کی کمی کی صورت میں یہ دعا صرف 5مرتبہ پڑھیں

حضور پاکؐ نے فرمایا :یہ میری امت کو بتا دو جب بھی رزق اور دولت کی کمی کی صورت میں یہ دعا صرف 5مرتبہ پڑھیں

حضور پاکؐ نے فرمایا :یہ میری امت کو بتا دو جب بھی رزق اور دولت کی کمی کی صورت میں یہ دعا صرف 5مرتبہ پڑھی

ںاین این ایس نیوز!  آج سے چودہ سو ۴۳ سال پہلے قرآن و حدیت میں بڑے احسن انداز کے ساتھ بیان کر دیا گیا. ہماری موجودہ پریشانیوں کی بنیادی وجہ قرآنی کمالات سے لا علمی اور دوری ہے۔ہمارے نبی پاکﷺ کی مانگی ہوئی دعائیں ہمارے لیے بہت بڑی ہدایت اور نجات کا راستہ فراہم کرتی ہیں۔ایسی ہی

ایک دعا کا ذکر میں یہاں کروں گا جو ہمارے نبی اکرمﷺ مانگا کرتے تھے۔آج میں اس بابرکت دعا کا وظیفہ لایا ہوں۔ جو ہمارے نبی اکرمﷺ کی سب سے پیاری اور پسندیدہ دعا تھی ۔یہ عمل آپ نے رات کو نماز عشاء کے بعد یکسوئی کے ساتھ ک۔رنا ہے

۔آپ نے حضور اکرمﷺ کی سب سے پسندیدہ دعا 5بار پڑھنی ہے ۔عمل شروع کرنے سے پہلے درود پاک 3بار پڑھنا یا سننا ہے ۔اس عمل کو 7روز تک ک۔رنا ہے ۔اللہ پاک آپ کو

اپنا تابعدار بنادے گا۔اور آپ کی ساری پریشانیاں اور غم دور فرما دے گا ۔اور آپ کو رزق اور دولت سے نوازے گا۔آپ کو خ۔یر وبرکت عطاء کرے گا۔

اور آپ کو غم۔وں اور دکھوں سے آزاد کردے گا۔وہ دعا یہ ہے رب اجعلني لك شاكرا لك ذاكرا لك مطواعا إليك أواها منيبا رب تقبل توبتي واغسل حوبتي وأجب دعوتي وثبت حجتي واهد قلبي وسدد لساني واسلُل سخيمة صدري۔

Share

About admin

Check Also

جس گھر میں روزانہ فجر کے بعد 5 بار آیت الکرسی پڑھی جاتی ہے وہاں کون سے معجزات ہوتے ہیں!!!تمام مسلمان رسولﷺ کا یہ فرمان سن لیں

جس گھر میں روزانہ فجر کے بعد 5 بار آیت الکرسی پڑھی جاتی ہے وہاں …

Leave a Reply

Your email address will not be published.

Powered by themekiller.com