Home / اہم خبریں / انتہائی افسوسناک خبر آگئی، پی ٹی آئی کے نوجوان رہنما کو گ ول یاں م ار دی گئیں

انتہائی افسوسناک خبر آگئی، پی ٹی آئی کے نوجوان رہنما کو گ ول یاں م ار دی گئیں

انتہائی افسوسناک خبر آگئی، پی ٹی آئی کے نوجوان رہنما کو گ ول یاں م ار دی گئیں

فیصل آباد میں معمولی تنازعے پر تحریک انصاف کے نوجوان رہنما کو ق ت ل کر دیا گیا۔ مق ت ول رانا عثمان نے ملزم حمزہ کو گلی میں کھڑا ہونے سے روکا جس پر اس نے فائ رنگ کر کے ق ت ل کر دیا۔ تفصیلات کے مطابق فیصل آباد میں معمولی تنازعے پر تحریک انصاف کے نوجوان رہنما کو ق ت ل کر دیا گیا ہے۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق م ق ت ول رانا عثمان نے

ملزم حمزہ کو گلی میں کھڑا ہونے سے روکا تھا جس پر اس نے طیش میں آ کر ف ائرن گ کر کے نوجوان کی جان لے لی۔اس افسوسناک واقعے وزیر اعلیٰ پنجاب کی جانب سے نوٹس بھی لیا گیا ہے۔

حکومت پنجاب کے آفیشل ٹوئیٹر اکاؤنٹ سے جاری پیغام میں بتایا گیا ہے کہ فیصل آباد میں تحریک انصاف کے نوجوان رہنما سفیان خان کے ق ت ل کے واقعے پر وزیر اعلیٰ سردار عثمان بزدار نے سی پی او فیصل آباد سے واقعے کی رپورٹ طلب کرلی ہے۔

جاری پیغام کے مطابق وزیر اعلیٰ کی جانب سے ق ت ل میں ملوث ملزمان کی جلد گرفتاری کا حکم دیا گیا ہے۔ٹوئیٹر پیغام میں وزیراعلیٰ عثمان بزدار کی جانب سے غمزدہ خاندان سے دلی ہمدردی و اظہار تعزیت بھی کیا گیا ہے جبکہ انہیں جلد انصاف فراہم کرنے کی یقین دہانی بھی کروائی گئی ہے۔

وزیر اعلیٰ عثمان بزدار نے ہدایت کی ہے کہ ملزمان کو قانون کی گرفت میں لا کر مزید کارروائی کی جائے مظلوم خاندان کو ہر صورت انصاف فراہم کیا جائے۔

Share

About admin

Check Also

پاکستان میں نئی تاریخ رقم، بغیر سینہ کھولے دل کے 5 کامیاب آپریشن

پاکستان میں نئی تاریخ رقم، بغیر سینہ کھولے دل کے 5 کامیاب آپریشن لاہور(ویب ڈیسک) …

Leave a Reply

Your email address will not be published.

Powered by themekiller.com