Breaking News
Home / اہم خبریں / مری میں برفباری طوفان کے بعد ایک اور بڑا حادثہ،پورا پہاڑ ہی سیاحوں پر آگرا،متعدد ہلاکتیں

مری میں برفباری طوفان کے بعد ایک اور بڑا حادثہ،پورا پہاڑ ہی سیاحوں پر آگرا،متعدد ہلاکتیں

مری میں برفباری طوفان کے بعد ایک اور بڑا حادثہ،پورا پہاڑ ہی سیاحوں پر آگرا،متعدد ہلاکتیں

برازیل میں پہاڑ کا ایک حصہ سیاحوں کی کشتی پر گرنے سے 5 افراد ہلاک اور 9 شدید زخمی ہو گئے۔

غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق برازیل کے مشہور سیاحتی مقام پر پہاڑ کا ایک حصہ سیاحوں کی کشتی پر آن گرا جس کے نتیجے میں کم ازکم 5 افراد ہلاک اور 9 شدید زخمی ہو

گئے، واقعے میں 20 سیاح لاپتہ بھی ہوگئے۔رپورٹس کے مطابق حکام نے آبشار کے ساتھ پہاڑی حصے کو خستہ حال قرار دیا تھا

لیکن سیاحوں کوگھمانے والے گائیڈز نے مبینہ طور پر ہدایات کو نظر انداز کیا اور انہیں اس طرف لے آئے۔

Share

About admin

Check Also

نوجوت سنگھ سدھو کوایک سال قید کی سزا: مگر کس جرم میں ؟

نوجوت سنگھ سدھو کوایک سال قید کی سزا: مگر کس جرم میں ؟ ممبئی (ویب …

Leave a Reply

Your email address will not be published.

Powered by themekiller.com