Breaking News
Home / اہم خبریں / اب ایسے شخص کا جنازہ نہیں پڑھایا جائے گا جو ۔۔۔!!! سوات کے ایک گاوں میں مفاد عامہ کے لیے انوکھی پابندی عائد کر دی گئی

اب ایسے شخص کا جنازہ نہیں پڑھایا جائے گا جو ۔۔۔!!! سوات کے ایک گاوں میں مفاد عامہ کے لیے انوکھی پابندی عائد کر دی گئی

اب ایسے شخص کا جنازہ نہیں پڑھایا جائے گا جو ۔۔۔!!! سوات کے ایک گاوں میں مفاد عامہ کے لیے انوکھی پابندی عائد کر دی گئی

سوات (ویب ڈیسک) شادی بیاہ کی تقریب میں غیر ضروری اخراجات کو کم کرنے کے لیے سوات کے ایک گاؤں کے مکینوں نے ایک منفرد اقدام اٹھایا ہے۔

جس کے تحت گاؤں کی عوام نے متفقہ طور پر بارات لانے والی گاڑیوں کی تعداد کو محدود اور مہمانوں کی تواضع کے طور پر صرف کھجور

اور شربت پیش کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔ انڈیپینڈنٹ اردو کی ایک رپورٹ کے مطابق سوات کے گاؤں درشخیلہ کی عوام نے متفقہ طور پر کہا ہے کہ فیصلے کی خلاف ورزی کرنے والوں کا نمازہ جنازہ امام نہیں پڑھائیں گے۔

گاؤں درشخیلہ کے باسیوں نے اس فیصلے کو سراہا ہے جبکہ فیصلے کو دیگر علاقوں میں پھیلانے کے لیے مقامی مسجد کی ایک 3 رکنی کمیٹی بھی تشکیل دی گئی ہے تاکہ زیادہ سے زیادہ لوگ فیصلے سے آگاہ رہ سکیں۔

Share

About admin

Check Also

نوجوت سنگھ سدھو کوایک سال قید کی سزا: مگر کس جرم میں ؟

نوجوت سنگھ سدھو کوایک سال قید کی سزا: مگر کس جرم میں ؟ ممبئی (ویب …

Leave a Reply

Your email address will not be published.

Powered by themekiller.com