Breaking News
Home / اہم خبریں / یا اللہ خیر! سکول کے باہر خوفناک دھ ماکہ، کتنے طلبہ جاں بحق ہو گئے؟ انتہائی افسوسناک خبر آگئی

یا اللہ خیر! سکول کے باہر خوفناک دھ ماکہ، کتنے طلبہ جاں بحق ہو گئے؟ انتہائی افسوسناک خبر آگئی

یا اللہ خیر! سکول کے باہر خوفناک دھ ماکہ، کتنے طلبہ جاں بحق ہو گئے؟ انتہائی افسوسناک خبر آگئی

یا اللہ خیر! سکول کے باہر خوفناک دھ ماکہ، کتنے طلبہ جاں بحق ہو گئے؟ انتہائی افسوسناک خبر آگئی۔۔

افغانستان کے صوبے ننگر ہار میں ایک سکول کے باہر ہونے والے دھم اکے میں نو طلبہ جان کی بازی ہار گئے

۔افغان حکام کے مطابق دھم اکہ پاکستان کے قریبی سرحدی

ضلع لولا پور کے گاؤں میں ہوا جہاں کھانے پینے کی اشیا فروخت کرنے والا ایک ٹھیلہ ایک پرانے مارٹر گولے سے ٹکراگیا۔

اس کے نتیجے میں دھ ماکہ ہوا جس میں سکول کے نو طلبہ جاں بحق اور چار زخمی ہوگئے

۔گورنر ننگر ہار کے مطابق زخمی طلبہ کو صوبائی دارالحکومت ننگر ہار کے ہسپتال منتقل کیا گیا ہے۔

Share

About admin

Check Also

نوجوت سنگھ سدھو کوایک سال قید کی سزا: مگر کس جرم میں ؟

نوجوت سنگھ سدھو کوایک سال قید کی سزا: مگر کس جرم میں ؟ ممبئی (ویب …

Leave a Reply

Your email address will not be published.

Powered by themekiller.com