اسلام آباد (ویب ڈیسک) وفاقی حکومت نے ج ن گ جیو گروپ کے مالک میر شکیل الرحمان کا نام ای سی ایل میں ڈالنے کا فیصلہ کرلیا۔ ذرائع کے مطابق وفاقی کابینہ نے ج ن گ جیو گروپ کے مالک میر شکیل الرحمان کا نام ای سی ایل میں ڈالنے کی منظوری دے دی ہے۔
ذرائع کا کہنا ہے کہ وفاقی کابینہ نے سرکولیشن کے ذریعے سمری کی منظوری دی ۔ نیب کی سفارش پر وفاقی کابینہ نے میر شکیل کا نام ای سی ایل پر ڈالنے کی منظوری دی ۔