Home / اہم خبریں / سات سمندر پار میں تیرے پیچھے پیچھے آگئی :

سات سمندر پار میں تیرے پیچھے پیچھے آگئی :

سات سمندر پار میں تیرے پیچھے پیچھے آگئی :

چیچہ وطنی(ویب ڈیسک)ڈنمارک کی رہائشی خاتون دل کے ہاتھوں مجبور ہو کرشادی کرنے کیلئے چیچہ وطنی پہنچ گئی

۔ذرائع کے مطابق19 چیچہ وطنی کا نوجوان محمد معروف ملائیشیا تعلیم حاصل کرنے کیلئے گیا ہوا تھا وہاں اس کی ملاقات ڈنمارک کی خاتون کرسٹن کارل فرینڈسن سے ہوئی جہاں ان کی دوستی پیار میں بدل گئی ،

تعلیم حاصل کرنے کے بعد محمد معروف اپنے گھر آیا ہوا تھا کہ کرسٹن اس کے پیچھے چلی آئی جہاں حافظ محمد سرفرازنے انکا نکاح پڑھایا،

یوں دونوں شادی کے بندھن میں بندھ گئے اس خوشی میں علاقہ میں مٹھائی تقسیم کی گئی۔

Share

About admin

Check Also

پاکستان میں نئی تاریخ رقم، بغیر سینہ کھولے دل کے 5 کامیاب آپریشن

پاکستان میں نئی تاریخ رقم، بغیر سینہ کھولے دل کے 5 کامیاب آپریشن لاہور(ویب ڈیسک) …

Leave a Reply

Your email address will not be published.

Powered by themekiller.com