Home / اہم خبریں / صورتحال بدل گئی!! ملک میں بحرانوں کا ذمہ دار کون؟68 فیصد پاکستانیوں نے فیصلہ سُنا دیا

صورتحال بدل گئی!! ملک میں بحرانوں کا ذمہ دار کون؟68 فیصد پاکستانیوں نے فیصلہ سُنا دیا

صورتحال بدل گئی!! ملک میں بحرانوں کا ذمہ دار کون؟68فیصد پاکستانیوں نے فیصلہ سُنا

گیلپ پاکستان کے ایک سروے کے مطابق پاکستانورں کی اکثریت 68 فیصد نے مہنگائی کا ذمہ دار حکومت کو ٹھہرادیا۔

چاروں صوبوں کے مردوں اور عورتوں کے قومی سطح پر سوال پوچھا گیا کہ “آپ کے خیال میں مہنگائی کا ذمہ دار کون ہی”،اس سوال کے جواب میں 10فیصد نے کہا کہ تاجروں، صنعتکاروں اور68 فیصد نے

حکومت کو مہنگائی کا ذمہ دار قرار دیا ہے جبکہ 5 فی صد نے کہا کہ فضول خرچ لوگ، 3 فی صد نے کہا کہ بین الاقوامی عوامل شامل ہیں

۔اس کے علاوہ 1 فی صد نے کہا کہ غیرملکی امداد(عرب، برطانیہ)کی وجہ سے مہنگائی میں اضافہ ہوگیا ہے۔مزید براں 2 فیصد نے کہا کہ پچھلی حکومتیں ہیں

جبکہ 3 فیصد نے کہا کہ عوامی اور 2 فیصد دوسروں افراد نے کہا ہے اس کے ساتھ ہی 6 فی صد ایسے ہیں جو نہیں جانتے تھے یا کوئی جواب نہیں دیا۔

Share

About admin

Check Also

پاکستان میں نئی تاریخ رقم، بغیر سینہ کھولے دل کے 5 کامیاب آپریشن

پاکستان میں نئی تاریخ رقم، بغیر سینہ کھولے دل کے 5 کامیاب آپریشن لاہور(ویب ڈیسک) …

Leave a Reply

Your email address will not be published.

Powered by themekiller.com