Breaking News
Home / اہم خبریں / برف ہٹانے والی گاڑیوں کہاں کھڑی رہیں؟ ڈرائیورز، عملہ کیا کرتا رہا ؟ سانحہ مری کی انکشافات سے بھرپور تحقیقاتی رپورٹ سامنے آگئی

برف ہٹانے والی گاڑیوں کہاں کھڑی رہیں؟ ڈرائیورز، عملہ کیا کرتا رہا ؟ سانحہ مری کی انکشافات سے بھرپور تحقیقاتی رپورٹ سامنے آگئی

برف ہٹانے والی گاڑیوں کہاں کھڑی رہیں؟ ڈرائیورز، عملہ کیا کرتا رہا ؟

سانحہ مری کی انکشافات سے بھرپور تحقیقاتی رپورٹ سامنے آگئی

لاہور: (ویب ڈیسک) سانحہ مری کی تحقیقات میں اہم انکشاف سامنے آیا ہے کہ برف ہٹانے کیلئے استعمال ہونے والی 29 میں سے 20 گاڑیاں ایک ہی مقام پر کھڑی تھیں

۔ ذرائع کے مطابق برف ہٹانے والی29 گاڑیوں میں سے 20 ایک ہی مقام پرکھڑی تھیں،

گاڑیوں کو چلانے کیلئے متعین ڈرائیورز، عملہ بھی ڈیوٹی پر موجود نہ تھا۔

تحقیقاتی کمیٹی نےمری میں آپریشنل عملے کے بیانات ریکارڈ کرلیے ہیں اور اس حوالے سے محکمہ جنگلات کے اہلکار کمیٹی کو تسلی بخش جواب دینے میں ناکام رہے۔

Share

About admin

Check Also

نوجوت سنگھ سدھو کوایک سال قید کی سزا: مگر کس جرم میں ؟

نوجوت سنگھ سدھو کوایک سال قید کی سزا: مگر کس جرم میں ؟ ممبئی (ویب …

Leave a Reply

Your email address will not be published.

Powered by themekiller.com