Home / اہم خبریں / قومی کبڈی پلیئر ٹریفک حادثے میں جاں بحق

قومی کبڈی پلیئر ٹریفک حادثے میں جاں بحق

قومی کبڈی پلیئر ٹریفک حادثے میں جاں بحق

ٹوبہ ٹیک سنگھ(ویب ڈیسک) ٹوبہ ٹیک سنگھ کے قریب قومی کبڈی ٹیم کے کھلاڑی شکیل جٹ ٹریفک حادثہ میں جاں بحق ہوگئے

۔شکیل جٹ گاؤں سے ٹوبہ شہر آتے ہوئے ٹریفک حادثہ کا شکار ہوئے،

شکیل جٹ موٹرسائیکل پر جارہے تھے کہ مزدا ٹرک نے ٹکر ماردی ۔ٹریفک حادثہ بھلیر پلی کے قریب پیش آیا، ڈرائیور موقع سے فرار ہوگیا۔

شکیل جٹ کا شمار پاکستان کے مایہ ناز کبڈی پلیئرز میں ہوتا ہے قومی ٹیم سے قبل وہ پاکستان آرمی کی ٹیم میں بھی اپنے فرائض انجام دے چکے ہیں۔

Share

About admin

Check Also

پاکستان میں نئی تاریخ رقم، بغیر سینہ کھولے دل کے 5 کامیاب آپریشن

پاکستان میں نئی تاریخ رقم، بغیر سینہ کھولے دل کے 5 کامیاب آپریشن لاہور(ویب ڈیسک) …

Leave a Reply

Your email address will not be published.

Powered by themekiller.com