Home / اہم خبریں / بزدار کو شرمندگی کا سامنا!! پی ٹی آئی رہنما اپنے ہی حکومت کا بڑا سکینڈل سامنے لے آیا

بزدار کو شرمندگی کا سامنا!! پی ٹی آئی رہنما اپنے ہی حکومت کا بڑا سکینڈل سامنے لے آیا

بزدار کو شرمندگی کا سامنا!! پی ٹی آئی رہنما اپنے ہی حکومت کا بڑا سکینڈل سامنے لے آیا

لاہور (ویب ڈیسک) پی ٹی آئی رہنما ندیم افضل چن بھی بول پڑے اور بڑے سکینڈل کی نشاندہی کر دی۔

انہوں نے سالم سرگودھا رنگ روڈ کو راولپنڈی رنگ روڈ ٹو قرار دیتے ہوئے کہا کہ بیوروکریٹس اور مخصوص ہاوسنگ سوسائٹیز کو فائدہ پہنچانے کے لیے روٹ تبدیل کیا گیا

، وزیراعظم اور وزیراعلیٰ پنجاب انکوائری کروائیں اور ذمہ داروں کے خلاف ایکشن لیا جائے،

اس میں بڑے بڑے ٹائیکون،بیوروکریٹس، بیورکریٹس کے رشتے دار ملوث ہیں جنہوں نے نئی سڑک پر زمینیں خرید رکھی ہیں۔

Share

About admin

Check Also

پاکستان میں نئی تاریخ رقم، بغیر سینہ کھولے دل کے 5 کامیاب آپریشن

پاکستان میں نئی تاریخ رقم، بغیر سینہ کھولے دل کے 5 کامیاب آپریشن لاہور(ویب ڈیسک) …

Leave a Reply

Your email address will not be published.

Powered by themekiller.com