Breaking News
Home / اہم خبریں / آخروہی ہواجس کاڈرتھا،جنگ چھڑ گئی ،کتنے فوجی جان کی بازی ہارگئے ،انتہائی افسوسناک خبرآگئی

آخروہی ہواجس کاڈرتھا،جنگ چھڑ گئی ،کتنے فوجی جان کی بازی ہارگئے ،انتہائی افسوسناک خبرآگئی

آخروہی ہواجس کاڈرتھا،جنگ چھڑ گئی ،کتنے فوجی جان کی بازی ہارگئے ،انتہائی افسوسناک خبرآگئی

رطوم ( نیوز ڈیسک) ایتھوپین فوج کی جانب سے سوڈان پر حملہ کیا گیا ، حملے میں 21 سوڈانی فوجی ہل اک ہو گئے,,,

گر سوڈان کی جانب سے حملہ پسپا کرنے کا دعویٰ کیا گیا ہے ۔العربیہ کے مطابق سوڈانی فوج نے انکشاف کیا ہے کہ سوڈان کی مشرقی سرحدوں پر ایتھوپیا کی فوج,,,

اور امہرا ملیشیا نے گزشتہ روز( بروز ہفتہ ) حملہ کیا جسے سوڈانی فوج نے پسپا کر دیا۔ سوڈانی فوج نے برکات نورین کے مشرق میں 17 کلو میٹر کے فاصلے پر ,

ملاکاوا کی بستی میں ایتھوپینوج اور امہرا ملیشیا کی در اندازی کا بھرپور جواب دیا ، اس کارروائی میں 21 سوڈانی فوجی ہل اک ہوئے…

۔سوڈانی فوج کے مطابق جنگ میں بھارتی ہتھیار استعال کئے گئے جبکہ جھڑپیں دوپہر تک چلتی رہیں۔ واضح رہے کہ سوڈانی فوج نومبر 2020 میں فشقہ کبری ,,

اور فشقہ صغری کی اراضی کی آزادی کے بعد سے وقتاً فوقتاً ایتھوپیا کی فوج اور ان کی حمایترنے والی ملیشیاؤں کے حملوں کو پسپا کیا ہے ۔

Share

About admin

Check Also

ڈالر کی غلامی سے آزادی حاصل کر لی ۔۔۔اب تجارت اور کاروبار میں اپنی کرنسی استعمال کی جائیگی،اہم اور مثالی فیصلہ لے لیاگیا

ڈالر کی غلامی سے آزادی حاصل کر لی ۔۔۔اب تجارت اور کاروبار میں اپنی کرنسی …

Leave a Reply

Your email address will not be published.

Powered by themekiller.com