Breaking News
Home / اہم خبریں / 18 تا20جنوری تک بارشوں اور برفباری کی پیشگوئی کے پیش نظر وارننگ جاری،مزید جانیں

18 تا20جنوری تک بارشوں اور برفباری کی پیشگوئی کے پیش نظر وارننگ جاری،مزید جانیں

18 تا20جنوری تک بارشوں اور برفباری کی پیشگوئی کے پیش نظر وارننگ جاری،مزید جانیں

کائنات نیوز ! پنجاب ڈیزاسٹر مینجمنٹ اتھارٹی نے 18 تا20 جنوری تک بارشوں اور برفباری کی پیشگوئی کے پیش نظر وارننگ جاری کر دی ۔

محکمہ موسمیات کے مطابق منگل سے جمعرات تک مری میں برفباری کا امکان ہے ،برفباری کا سلسلہ منگل کی رات سے شروع ہونے

کا امکان ،راولپنڈی، اٹک، چکوال، جہلم، منڈی بہائوالدین ،خوشاب، سیالکوٹ، نارووال، گجرات، گوجرانولہ، حافظ آباد، لاہور، قصور میں بھی بارشوں کا امکان ہے

۔پی ڈی ایم اے نے مذکورہ اضلاع کی انتظامیہ کو مراسلہ کے ذریعے آگاہ کر تے ہوئے کسی بھی صورتحال کیلئے تیار رہنے کی ہدایت کی

Share

About admin

Check Also

نوجوت سنگھ سدھو کوایک سال قید کی سزا: مگر کس جرم میں ؟

نوجوت سنگھ سدھو کوایک سال قید کی سزا: مگر کس جرم میں ؟ ممبئی (ویب …

Leave a Reply

Your email address will not be published.

Powered by themekiller.com