Home / آرٹیکلز / خاتون نے اتنے بچوں کو جنم دیدیا کہ ہر کوئی حیران رہ گیا، والد خوشی سے نہال

خاتون نے اتنے بچوں کو جنم دیدیا کہ ہر کوئی حیران رہ گیا، والد خوشی سے نہال

خاتون نے اتنے بچوں کو جنم دیدیا کہ ہر کوئی حیران رہ گیا، والد خوشی سے نہال

ریاض (مانیٹرنگ ڈیسک) سعودی عرب میں ایک خاتون کے ہاں پانچ بچوں کی پیدائش ہوئی ہے، تمام بچے اور ان کی ماں صحت مند ہیں

۔عرب میڈیا کے مطابق سعودی عرب کے شہر تبوک سے تعلق رکھنے والی ایک خاتون گزشتہ 12 برس سے اولاد کی نعمت سے محروم تھی۔

اس کے ہاں 12 سال پہلے ایک بیٹا پیدا ہوا تھا جس کے بعدوہ مسلسل علاج کرواتی رہی لیکن مزید

بچوں سے محروم رہی۔حال ہی میں خاتون نے بچے کی پیدائش کیلئے ٹیسٹ ٹیوب کا طریقہ علاج اپنایا جو کامیاب رہا اور خاتون نے پانچ جڑواں بچوں کو جنم دیا۔ ہسپتال انتظامیہ کی جانب سے زچہ اور بچوں کی تصویر شیئر نہیں کی گئی تاہم ان کا کہنا ہے کہ سب خیریت سے ہیں

۔ بچوں کی پیدائش حمل کے 28 ویں ہفتے میں ہوئی اور ان کا وزن 950 سے 1100 گرام تک ہے۔ intersting news in urdu 

Share

About admin

Check Also

دنیا کا سب سے کم عمر ارب پتی شخصیت کا اعزاز حاصل کرنے والا 25 سالہ لڑکا ارب پتی کیسے بنا؟

دنیا کا سب سے کم عمر ارب پتی شخصیت کا اعزاز حاصل کرنے والا 25 …

Leave a Reply

Your email address will not be published.

Powered by themekiller.com