Breaking News
Home / اہم خبریں / پی ٹی آئی صرف ایک صورت میں جیت سکتی ہے کہ ۔۔۔ تنظیم سازی والے طلال چوہدری کا بیان سن کر آپ کی بھی ہنسی نہیں رکے گی

پی ٹی آئی صرف ایک صورت میں جیت سکتی ہے کہ ۔۔۔ تنظیم سازی والے طلال چوہدری کا بیان سن کر آپ کی بھی ہنسی نہیں رکے گی

اسلام آباد (ویب ڈیسک) پاکستان مسلم لیگ (ن) کے رہنما اور سابق وزیر مملکت داخلہ طلال چوہدری نے شہبازگل کے بیان پر ردعمل کااظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ سیاسی مشیر وہ ہے جو کبھی کونسلر بھی نہیں بن سکا،یہ وہ سیاسی مشیر ہے جس نے خواتین کو ہراساں کرکے نام کمایا ہے ۔

اپنے بیان میں انہوںنے کہاکہ بدنام سیاسی مشیر اپنے دفتر میں بیٹھ کرپی ٹی آئی کی جیت کے دعوے کررہا ہے ،پی ٹی آئی صرف ایک صورت جیت سکتی ہے جب پولنگ ایجنٹس پولنگ سٹیشن سے نکال دئیے جائیں۔ انہوںنے کہاکہ پی ٹی آئی صرف ایک ہی صورت جیت سکتی ہے کہ آرٹی ایس بٹھادیاجائے اور تین دن بعد اندھیرے میں نتائج کا اعلان کیا جائے ۔ انہوںنے کہاکہ عوام آٹا چینی چوروں کو ڈھونڈ رہے ہیں تاکہ نشان عبرت بناسکیں ،ووٹ تو دور کی بات لوگ اس مرتبہ ان کا حشر نشر کردیں گے ،تم ہی نہیں تمہارا لیڈر بھی مریم نوازشریف کانام لیتا ہے تاکہ اپنا سیاسی قد بڑھا لے ،وہ بھی چاہتا ہے کہ کٹھ پتلی کی جگہ اسے سیاستدان گنا جائے ،تم جیسے سیاسی یتیم بھی روز نام لیتے ہیں تاکہ ان کا سیاسی قدبڑھا جائے ،سیاست کے لئے کردار چاہئے جو نہ تمہارا ہے اور نہ تمہارے لیڈر کا ہے۔ اپنے بیان میں انہوںنے کہاکہ بدنام سیاسی مشیر اپنے دفتر میں بیٹھ کرپی ٹی آئی کی جیت کے دعوے کررہا ہے ،پی ٹی آئی صرف ایک صورت جیت سکتی ہے جب پولنگ ایجنٹس پولنگ سٹیشن سے نکال دئیے جائیں۔ انہوںنے کہاکہ پی ٹی آئی صرف ایک ہی صورت جیت سکتی ہے کہ آرٹی ایس بٹھادیاجائے اور تین دن بعد اندھیرے میں نتائج کا اعلان کیا جائے ۔ انہوںنے کہاکہ عوام آٹا چینی چوروں کو ڈھونڈ رہے ہیں تاکہ نشان عبرت بناسکیں ،ووٹ تو دور کی بات لوگ اس مرتبہ ان کا حشر نشر کردیں گے ،تم ہی نہیں تمہارا لیڈر بھی مریم نوازشریف کانام لیتا ہے تاکہ اپنا سیاسی قد بڑھا لے ،وہ بھی چاہتا ہے کہ کٹھ پتلی کی جگہ اسے سیاستدان گنا جائے ،تم جیسے سیاسی یتیم بھی روز نام لیتے ہیں تاکہ ان کا سیاسی قدبڑھا جائے ،سیاست کے لئے کردار چاہئے جو نہ تمہارا ہے اور نہ تمہارے لیڈر کا ہے

Share

About admin

Check Also

چینی کی قیمت میں بڑی کمی۔۔ فی کلو ریٹ 42روپے تک گر گئے،پاکستانی خوشی سے نہال

چینی کی قیمت میں بڑی کمی۔۔ فی کلو ریٹ 42روپے تک گر گئے،پاکستانی خوشی سے …

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Powered by themekiller.com