Breaking News
Home / شوبز / عامر خان سے پریتی زنٹا کی خفیہ شادی؟ بالی ووڈ اداکارہ نے خاموشی توڑ دے دی، اہم بیان دے دیا

عامر خان سے پریتی زنٹا کی خفیہ شادی؟ بالی ووڈ اداکارہ نے خاموشی توڑ دے دی، اہم بیان دے دیا

عامر خان سے پریتی زنٹا کی خفیہ شادی؟ بالی ووڈ اداکارہ نے خاموشی توڑ دے دی، اہم بیان دے دیا

بالی وُڈ میں اداکاروں کی ذاتی زندگی یا پبلک زندگی سے متعلق اُڑتی افواہیں کوئی نئی بات نہیں ہے۔ اس کا سلسلہ بالی وُڈ کی تاریخ سے جُڑا ہے۔

ایسی ہی ایک خبر نے لوگوں کو شاک میں ڈال دیا تھا جب عامر خان اور رینا دت کی 2002 میں طلاق ہوئی اور خبر آئی کہ پریتی زنٹا اور

عامر خان نے خفیہ شادی کرلی ہے۔ یہ خبر جنگل کی آگ کی طرح پھیل گئی تھی۔

اس دوران Rendezvous With Simi Garewal شو میں پریتی زنٹا کو مدعو کیا گیا جہاں انہوں نے ایسی افواہوں کو غلط قرار دیا۔

Share

About admin

Check Also

فحش فلموں کی تیاری،شلپا شیٹی کے شوہر راج کندرا بڑی ایک بار پھر بڑیمشکل میں پھنس گئے

فحش فلموں کی تیاری،شلپا شیٹی کے شوہر راج کندرا بڑی ایک بار پھر بڑیمشکل میں …

Leave a Reply

Your email address will not be published.

Powered by themekiller.com