Breaking News
Home / اہم خبریں / پاکستان کا 100 روپے کا ایسا نوٹ جس کی قیمت 50 لاکھ روپے سے زیادہ ہے

پاکستان کا 100 روپے کا ایسا نوٹ جس کی قیمت 50 لاکھ روپے سے زیادہ ہے

پاکستان کا 100 روپے کا ایسا نوٹ جس کی قیمت 50 لاکھ روپے سے زیادہ ہے

اسلام آباد(نیوز ڈیسک) پاکستان کی تاریخ کے جو سب سے مہنگے نوٹ ہیں وہ حج نوٹ ہیں۔ پاکستان کے پہلے حج نوٹ پر غلام محمد کے دستخط ہیں ۔

یہ پاکستان کی تاریخ کا سب سے پہلا اور مہنگا ترین نوٹ ہے۔ امریکہ میں اس نوٹ کی مالیت ایک کروڑ روپے بنتی ہے۔

امریکہ میں ایک میوزیم کے لئے یہ نوٹ ایک کروڑ کا خریدا گیا ہے۔ یہ حج نوٹ سال 1950 سے لے کر سال 1982 تک چلتے رہے۔

کیونکہ اُس وقت لوگ زیادہ تر باہر کا سفر نہیں کرتے تھے۔ جو لوگ حج یا عمرہ پر جاتے تھے اُن کو کرنسی کی سمجھ نہیں آتی تھی جس کی وجہ سے اُس

وقت کی پاکستانی حکومت نے ایک سو روپے کا سُرخ رنگ کا حج نوٹ جاری کر دیا تھا۔ جس پر درج ہوتا تھا کہ برائے استعمال سعودی عرب اور عراق۔

حج پر جانے والے سعودی عرب جا کر اسے وہاں کے بینک میں جمع کروا کر سعودی ریال حاصل کر لیتے تھے۔ اب پاکستان میں اس نوٹ کی ویلیو 50 لاکھ روپے ہے۔

Share

About admin

Check Also

عشق نہ پچھے ذات : فیس بک کی دوستی رنگ لائی ،امریکہ کی خوبصورت لیڈی ڈاکٹر ایک درزی سے شادی کرنے پاکستان پہنچ گئی ، دلچسپ خبر

عشق نہ پچھے ذات : فیس بک کی دوستی رنگ لائی ،امریکہ کی خوبصورت لیڈی …

Leave a Reply

Your email address will not be published.

Powered by themekiller.com