Home / انٹرنیشنل / اتنی بڑی تبدیلی۔۔!!! بھارتی اداکارہ ’’سنی لیون‘‘ کی نئی تصاویر نے مداحوں کے ہوش اُڑا دیے، دیکھ کر یقین ہی نہ آئے

اتنی بڑی تبدیلی۔۔!!! بھارتی اداکارہ ’’سنی لیون‘‘ کی نئی تصاویر نے مداحوں کے ہوش اُڑا دیے، دیکھ کر یقین ہی نہ آئے

ممبئی( ویب ڈیسک) بھارتی فلم انڈسٹری کی نامور اداکارہ سنی لیون جو اکثر اپنی دلفریب اداؤں سے اپنے چاہنے والوں کے دل جیت لیتی ہیں ۔ دیوالی کے اہم ترین تہوار پر بھی وہ اپنے چاہنے والوں کے دل جیتنے میں کامیاب رہی ہیں ۔سنی لیون نے 2020 دیوالی کے موقع پر

مشرقی لباس میں فوٹو شوٹ اپنے انسٹاگرام پر شئیر کیا تو دیکھنے والے آنکھیں جھپکنا بھول گئے ۔ ان کے چاہنے والے پہلے بار سنی لیون کو مشرقی لباس میں دیکھ کر حیران رہ گئے ۔ ہلکے نیلے رنگ کے شلوار قیمص اور دوپٹے میں بنوائی گئی تصاویر نے دیکھنے والوں کو حیران کردیا ۔ سنی لیون نے میڈیا سے بات کرتے ہوئے کہا کہ یہ حیران کن بات ہے میں نے پہلے بھی مشرقی لباس پہنا ہے اور عموماَ پہنتی ہوں لیکن اس بار میرے چاہنے والوں کو زیادہ پسند آیا ہے ۔ مجھے پیغامات آرہے ہیں کہ آپ ایسے ہی کپڑے پہنا کریں آپ پر یہ سوٹ کرتے ہیں، سنی لیون کا کہنا تھا کہ میری کوشش ہوتی ہے کہ میرے چاہنے والے میری پوسٹ کے ساتھ میرے پہناوے کو پسند کریں ۔یہ ایک مشرقی تہوار کا دن ہے ، ہندوستان میں دیوالی کی خوشیاں بیرونی ممالک سے زیادہ دیکھنے میں آتی ہیں ایسے میں اپنے چاہنے والوں کے لیے یہ فوٹو شوٹ ایک تحفے سے کم نہیں ہے ۔

Share

About admin

Check Also

پہلی بار ایک ایشیائی شخص دنیا کا تیسرا امیر ترین شخص بن گیا

پہلی بار ایک ایشیائی شخص دنیا کا تیسرا امیر ترین شخص بن گیا نئی دہلی: …

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Powered by themekiller.com