Breaking News
Home / انٹرنیشنل / اعلیٰ سفارتکاری کے ثمرات آنا شروع۔۔!! برطانیہ میں تعلیم حاصل کرنے کے خواہشمند پاکستانی طلباء کیلئے خوشخبری آگئی

اعلیٰ سفارتکاری کے ثمرات آنا شروع۔۔!! برطانیہ میں تعلیم حاصل کرنے کے خواہشمند پاکستانی طلباء کیلئے خوشخبری آگئی

لندن (ویب ڈیسک) برطانیہ کے وزیر امیگریشن نے زیادہ سے زیادہ پاکستانی طلبہ کو برطانوی تعلیمی اداروں کا انتخاب کرنے کی دعوت دی ہے۔ یوکے گورنمنٹ کی آفیشنل ویب سائٹ کے مطابق وزیر امیگریشن کیون فوسٹر نے انٹرنیشنل اسٹوڈنٹ ڈے کی ایک تقریب سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ برطانیہ کی

اعلیٰ یونیورسٹیوں کے دروازے پاکستانی طلبہ کے لیے کھلے ہیں اور زیادہ سے زیادہ پاکستانی طلبہ برطانیہ کا انتخاب کریں۔ انہوں نےکہا کہ گزشتہ برس 5 ہزار طلبہ کو برطانیہ کا ویزا دیا گیا اور ماضی کے مقابلےمیں 20 فیصدزیادہ کامیابی سےبرطانیہ کا ویزا لینے والے پاکستانی طلبہ کی شرح 93 فیصد رہی۔ وزیر امیگریشن نے طلبہ کو دیے گئے پیغام میں کہا کہ کہ برطانیہ اگلےسال موسم گرما میں گریجویٹ راوٹ کے نام سے اسکیم شروع کرے مگا، اسکیم کے تحت طلبہ کا گریجویشن مکمل ہونے کے بعد نوکری کے لیے برطانیہ میں دو سے تین سال قیام ممکن ہوگا۔

Share

About admin

Check Also

پہلی بار ایک ایشیائی شخص دنیا کا تیسرا امیر ترین شخص بن گیا

پہلی بار ایک ایشیائی شخص دنیا کا تیسرا امیر ترین شخص بن گیا نئی دہلی: …

Leave a Reply

Your email address will not be published.

Powered by themekiller.com