Breaking News
Home / اہم خبریں / بریکنگ نیوز:انتظار کی گھڑیاں ختم ۔۔۔!!! حکومت نے نوجوانوں کو بڑی خوشخبری سنا دی

بریکنگ نیوز:انتظار کی گھڑیاں ختم ۔۔۔!!! حکومت نے نوجوانوں کو بڑی خوشخبری سنا دی

اسلام آباد (ویب ڈیسک )وفاقی وزیر برائے منصوبہ بندی اسد عمر نے نوجوانوں کے لیے خوشخبری کا اعلان کیا ہے۔اسد عمر نے اپنے بیان میں کہا کہ وزیراعظم نے ساری جدوجہد نوجوانوں کے بہتر مستقبل کے لیے کی ہے، اور اب وزیراعظم نے نیشنل یوتھ کونسل قائم کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔انہوں نے بتایا کہ یوتھ کونسل کی

سربراہی وزیراعظم عمران خان خود کریں گے، ملک بھر سے 50 نوجوانوں کا انتخاب کیا جائے گا۔اسد عمر نے بتایا کہ نوجوان وزیراعظم کے ساتھ مل کر وہ پالیسیاں تشکیل دیں گے جو ان کی ضرورت ہے۔ان کا کہنا تھا کہ پاکستان بننے اور عمران خان کی جدوجہد میں نوجوانوں نے اہم کردار ادا کیا ہے، یوتھ کونسل کا سلیکشن کا طریقہ کار انتہائی شفاف اور میرٹ کی بنیاد پر کیا جا رہا ہے، نوجوان کامیاب جوان کی ویب سائٹ سے اپلائی کریں، 50 بہترین قابل نوجوانوں کو کونسل رکنیت کے لیے منتخب کیا جائے گا۔

Share

About admin

Check Also

یکم دسمبر سے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں یقینی اضافہ متوقع

یکم دسمبر سے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں یقینی اضافہ متوقع اسلام آباد (این این …

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Powered by themekiller.com